اونتی پورہ//جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میںمنگل کے روز ضلع کک بکسنگ ایسو سی ایشن پلوامہ اور فوج کے42RR آر کے اشتراک سے اسلامک یونیورسٹی اوتنی پورہ میں کے سڈیم میں دو روزہ چمئہپن شب کا آغاز کیا گیا ہے ۔اس پروگرام میں علاقے کے مختلف تعلیمی اداروں اور کلبو کے270کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،چمپئن شب کا افتتاض اآئی یو اایس ٹی کے رجسٹرار پروفسیر نصیر اقبال کنے کیا ہے جو یہاں تقریب میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک ہوا تھا جبکہ تقریب میں ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ،اٰس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف بتالیس آر کے کمانڈنگ آفسرآر پکی سنگھ کے علاہ دیگر افسران اور اہلکا موجود تھے۔