Daily Aftab
10 جون ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم کا پوکھر ن جوہری تجربے میں شامل سائنسدانوں کواظہار تشکر

by Online Desk
11 مئی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی: ۱۱ مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ان ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 1998 میں پوکھرن جوہری تجربہ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔مسٹر مودی نے اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو بھی یاد کیا اور کہا کہ انہوں نے (مسٹر واجپئی) اس وقت سیاسی جرات کا مظاہرہ کیا۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ”آج ٹیکنالوجی کےقومی دن پر، ہم اپنے بہترین سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے 1998 میں پوکھرن جوہری تجربہ کیا تھا۔ ہمیں اٹل جی کی مثالی قیادت پر فخر ہے جنہوں نے شاندار سیاسی جرات کا مظاہرہ کیا“۔مسٹر مودی نے مسٹر واجپئی کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا۔ ویڈیو میں وہ (مسٹر مودی) یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پوکھرن نیوکلیئر ٹیسٹ نے ہم وطنوں کو فخر اور اعتماد سے بھر دیا۔ ویڈیو میں مسٹر واجپئی کی تقریر کے اقتباسات بھی ہیں، جس میں انہوں نے جوہری ہتھیاروں کے لیے ہندوستان کی ’پہلے استعمال نہ کرنے‘ کی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ پوکھرن جوہری تجربہ ملک کی تکنیکی ترقی میں سب سے اہم سنگ میل رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

 ہندوستانی بحریہ نے  اپنی  حیرت انگیز بحری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع

ہم سب کوقومی تعلیمی پالیسی کو حرف بہ حرف قبول کرنا چاہیے۔ دھرمیندر پردھان

اسی بارے میں

ہندوستانی بحریہ مالابار22 مشق کیلئے جاپان پہنچ گیا
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی بحریہ نے  اپنی  حیرت انگیز بحری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

10 جون 2023
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
قومی

نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع

10 جون 2023
ہم سب کوقومی تعلیمی پالیسی کو حرف بہ حرف قبول کرنا چاہیے۔ دھرمیندر پردھان
تازہ ترین خبریں

ہم سب کوقومی تعلیمی پالیسی کو حرف بہ حرف قبول کرنا چاہیے۔ دھرمیندر پردھان

10 جون 2023
جموں کے مضافاتی علاقہ میں ڈرون کی سرگرمی
تازہ ترین خبریں

امرتسر بارڈر کے قریب ڈرون سے گرائی گئی ہیروئن برآمد

09 جون 2023
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

 بھارت کے ہر شہری کو قابل رسائی اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی سہولت  فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ منڈاویا

09 جون 2023
وزیراعظم مودی نے ہندسوتان کی غلطیوں کے سلسلے کو ختم کر دیا: کرن رجیجو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا سمندریان پروجیکٹ پٹری پر ہے۔کرن رجیجو

08 جون 2023
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے
تازہ ترین خبریں

ہندوستان 2070 تک  ‘نیٹ کاربن زیرو’ ہدف حاصل کرنے کیلئے کام کررہا ہے۔  ہردیپ پوری

08 جون 2023
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
بجلی کے شعبے میں  ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیےجدید اور اعلیٰ اثرات کی تحقیق پر مشن شروع کیا جائے گا۔ آر کےسنگھ
تازہ ترین خبریں

بجلی کے شعبے میں  ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیےجدید اور اعلیٰ اثرات کی تحقیق پر مشن شروع کیا جائے گا۔ آر کےسنگھ

07 جون 2023
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے بیداری پیدا ہونے لگی

اہم خبریں

یشا مدگل نے سپر بازار جموں میں نیسکافے کے آوٹ لیٹ کا افتتاح کیا

شالین کابرا نے موبائل ویٹر نری یونٹ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

یکم جولائی سے شروع ہونے والی یاترا کےلئے حفاظت کے سخت اقدامات

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک تیزی سے دنیا کے نقشے پر اپنا نشان چھوڑ رہا ہے ،کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار/ وزیر اعظم مودی
قومی

وزیراعظم کا پوکھر ن جوہری تجربے میں شامل سائنسدانوں کواظہار تشکر

11 مئی 2022
ماجین جموں میں امرناتھ یاتریوں  کیلئے یاتری نواس کاسنگ بنیاد
ویڈیوز

ماجین جموں میں امرناتھ یاتریوں کیلئے یاتری نواس کاسنگ بنیاد

06 جون 2023
گوشت کے کاروبار کو ’ڈی کنٹرول ‘ کرنے کے معاملے پر ابہام
تازہ ترین خبریں

گوشت کے کاروبار کو ’ڈی کنٹرول ‘ کرنے کے معاملے پر ابہام

02 جون 2023
سالانہ امر ناتھ یاترا : یاترا روٹوں پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
تازہ ترین خبریں

یکم جولائی سے شروع ہونے والی یاترا کےلئے حفاظت کے سخت اقدامات

10 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔