Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا

by Online Desk
15 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) راجیہ سبھا میں بدھ کو بھی 12 ارکان کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا جس کے سبب ایوان کی کارروائی بار بار ملتوی کرنا پڑی۔وقفہ طعام کے بعد ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ‘کووڈ19 کے اومیکرون ویرینٹ سے پیدا صورت حال’ پر قلیل مدتی بحث شروع کرنے کے لیے ترنمول کانگریس کی سشمیتا دیو کا نام پکارا تو ایوان میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ 12 ارکان ایوان سے باہر ہیں۔ پہلے انہیں واپس بلایا چاہئے ۔ اس پر مسٹر ہری ونش نے کہا کہ صرف موضوع پر ہی بولنے کی اجازت ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم بحث ہے ۔ احتجاجاً اپوزیشن ارکان پوڈیم کے سامنے آگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔اس دوران بحث کا آغاز کرتے ہوئے محترمہ دیو نے کہا کہ باہر بیٹھے ارکان کا مسئلہ بھی اہم ہے ۔اومیکرونپر بحث کرنے سے پہلے انہیں واپس بلایا جانا چاہیے ۔ اس کے بعد جب ڈپٹی چیئرمین نے ترنمول کانگریس کے ندیم الحق اورابیر رنجن بسواس کا نام لیا تو انہوں نے ارکان اسمبلی کی معطلی واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس دوران کانگریس، ترنمول کانگریس، ڈی ایم کے ، شیوسینا اور عام آدمی پارٹی کے ارکان پوڈیم کے سامنے نعرے لگاتے رہے ۔اس درمیان کانگریس کے جے رام رمیش نے ایوان میں کسی کابینی وزیر کے موجود نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا تو ایوان کی کارروائی 15 منٹ کے لیے 2.18 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔اس کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر بحث میں تمل منیلا کانگریس (ایم) کے جی کے واسن نے بیان دینا شروع کردیا جس پر اپوزیشن کے ارکان نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ حزب اختلاف کے ارکان نے ‘واسن واسن ، نو بھاشن’ کے نعرے لگائے ۔ ہنگامے کے درمیان مسٹر واسن نے کہا کہ کووڈ کا وقت قومی بحران کا وقت ہے ۔ اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا چاہیے ۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے شیو پرتاپ شکلا نے کہا کہ کووڈ بحران کے دوران سیاست کی جا رہی ہے ۔ ہر ایک کو کوویڈ ویکسین لینا چاہئے اور دوسروں کواس کے لیے راغب کرنا چاہئے ۔ جنتا دل یونائیٹڈ کے رام ناتھ ٹھاکر نے کہا کہ ٹیکہ کاری میں تیزی لائی جائے اور لوگوں کو بیدار کیا جائے ۔انہی مسائل پر ایوان کی کارروائی پہلے 11 بجے اورپھر 12 بجے تک ملتوی کردی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
فلمی اداکارہ کے شوہر کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کی روک

فلمی اداکارہ کے شوہر کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کی روک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا
قومی

راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا

15 دسمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d