Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خاتون کی بچوں کو پٹائی، کمیشن کا پولیس کو نوٹس

by Online Desk
03 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی ویمن کمیشن نے بچوں کو بے دردی سے پیٹنے والی خاتون کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔ ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے بتایاکہ میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس بربریت کو دیکھ کر سخت مایوس ہوں جس کے ساتھ ایک خاتون اپنے ہی چھوٹے بچوں کو مار رہی ہے ۔ ان بچوں کا کیا ہوگا؟ بچوں کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کسی بھی صورت درست نہیں۔ یہ بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کو ظاہر کرتا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ دہلی پولیس اس معاملے میں سخت کارروائی کرے گی اور جلد از جلد بچوں کے تحفظ اور بہبود کو یقینی بنائے گی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی ویڈیو خاتون کے شوہر نے کمیشن کو دی، اس ویڈیو میں اس کی بیوی اپنے آٹھ سالہ اور دو سال کے معصوم بچوں کو بے دردی سے پیٹ رہی ہے ۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کی 57 سالہ ساس بچوں کو مار پیٹ سے بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے شوہر نے کمیشن کو ایک اور ویڈیو بھی دی ہے جس میں اس کی بیوی اس کی ماں کو گالیاں دیتی نظر آرہی ہے ۔ اس نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ اس کی بیوی نے ایک نہیں بلکہ کئی بار اس کی ماں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ کمیشن کی ٹیم نے متاثرہ خاتون کے نابالغ بچوں سے بھی بات چیت کی اور بچوں نے تصدیق کی کہ ان کی ماں انہیں بے دردی سے مارتی تھی۔ کمسن بچوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے پرتشدد رویے سے کمیشن پریشان ہوا اور ان کی حفاظت کے لیے کمیشن نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹس جاری کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب، مزید خرابی کا امکان

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب، مزید خرابی کا امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خاتون کی بچوں کو پٹائی، کمیشن کا پولیس کو نوٹس
قومی

خاتون کی بچوں کو پٹائی، کمیشن کا پولیس کو نوٹس

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی
تازہ ترین خبریں

جل جیون مشن ملک کی ترقی کو نئی رفتاردے گا:مودی

09 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d