ADVERTISEMENT
نشا راولنے اپنے انسٹا گرام پر کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری دی۔ انہوں نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ آخر کار میں تیسری لہر کی چپیٹ میں آگئی۔ ٹھیک اسی وقت جب میں اپنی دوسری ویکسین لینے والی تھی، میرا رزلٹ پازیٹیو آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جو لوگ بھی گزشتہ کچھ دنوں میں ان کے رابطے میں آئے ہیں وہ اپنا ٹسٹ ضرور کرائیں۔ نشا راول ان دنوں ’میت‘ شو میں نظر ا?رہی ہیں۔
ADVERTISEMENT