Daily Aftab
9 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دپیکا پدوکون ایڈیڈاس کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

by Online Desk
27 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون کو اڈیڈاس کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔اسپورٹس ویئر کمپنی اڈیڈاس نے اداکارہ دیپیکا پدوکون کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ دیپیکا پدوکون اڈیڈاس کے ساتھ مل کر جسمانی اور جذباتی دونوں فٹنس پر کام کریں گی جس کے لیے دونوں فریق پرعزم ہیں۔ ‘ھیل’ اداکارہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کے لیے تحریک کا سرچشمہ ہیں۔ اب دیپیکا اور اڈیڈاس دونوں جسمانی اور جذباتی صحت کے لیے مل کر کام کریں گے۔اڈیڈاس نے پوری دنیا کی خواتین کھلاڑیوں اور شراکتداروں کو متحد کیا ہے، جس میں دیپیکا پدوکون کے شامل ہونے سے خواتین میں کھیل کو فروغ دینا ایڈیڈاس کے لیے آسان ہو گا۔ پدوکون جیسی محرک قوتوں کا اس میں بڑا تعاون ہوگا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

اسی بارے میں

گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
سر کریک میں کوئی بھی مہم جوئی زبردست جواب کو دعوت  دے گی
تازہ ترین خبریں

سر کریک میں کوئی بھی مہم جوئی زبردست جواب کو دعوت  دے گی

02 اکتوبر 2025
Next Post

(فروٹ فیسٹول اہمیت اور افادیت)

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دپیکا پدوکون ایڈیڈاس کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
قومی

دپیکا پدوکون ایڈیڈاس کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

27 اکتوبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ
ادارتی

دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d