Daily Aftab
21 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کازبردست ہنگامےلوک سبھا میں تیسرے دن بھی کوئی کام کاج نہیں، راجیہ سبھا کی کارروائی میں بھی خلل

by Online Desk
24 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


نئی دہلی/ منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کے مانسون اجلاس کے تیسرے دن پیر کو بھی کوئی کام نہیں ہوا اور اسپیکر اوم برلا کو تین بار کے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔اسپیکر اوم برلا نے دوپہر ڈھائی بجے جیسے ہی چوتھی بار لوک سبھا کی کارروائی شروع کی، اپوزیشن اراکین پہلے کی طرح نشست کے سامنے آگئے اور انہوں نے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی شروع کردی۔ ہنگامہ کرنے والے اراکین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے ۔ اسپیکر نے اراکین سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو تین دنوں سے ار اکین منی پور کے مسئلہ پر بحث کرنے کی مسلسل بات کر رہے ہیں، اس لئے وزیر داخلہ ایوان میں اس مسئلہ پر بات کریں گے ۔وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا “میں حکمران جماعت اور اپوزیشن کے تمام اراکین سے بتانا چاہتا ہوں کہ اس انتہائی حساس معاملے پر اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے اراکین بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ میں ایوان میں بحث کے لیے تیار ہوں۔ پتہ نہیں اپوزیشن کیوں بحث نہیں چاہتی جبکہ ملک اس پر بحث چاہتا ہے ۔ میری اپوزیشن اراکین سے درخواست ہے کہ اس معاملے پر بحث کریں تاکہ ملک کو واضح پیغام جائے ۔وزیر داخلہ کے بیان کے درمیان بھی جب اپوزیشن اراکین نعرے لگاتے اور باتیں کرتے رہے ۔ اسپیکر برلا نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بیان کو ہونے دیا جائے ۔ حکومت بحث کے لیے تیار ہے ۔ ایسے معاملات پر ہمیشہ متعلقہ محکمے کا وزیر پہلا بیان دیتا ہے لیکن اپوزیشن یہاں ایک نئی روایت شروع کرنا چاہتی ہے جو کہ درست نہیں ہے ۔ حکومت بحث کے لیے تیار ہے لیکن اپوزیشن بحث نہیں چاہتی۔ ہنگامہ آرائی کو دیکھتے ہوئے اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی۔ دریں اثناءایوان میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے معطل رکن سنجے سنگھ کے ڈٹے رہنے اور اپوزیشن جماعتوں کے شور وشرابے کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کی سہ پہر تین بجے تک تیسری بار ملتوی کرنی پڑی۔ دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد ڈپٹی اسپیکر ہری ونش نے ایوان کی کارروائی شروع کی اور کہا کہ مسٹر سنگھ کو مانسون اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے ایوان کی کارروائی سے معطل کردیا گیا ہے ۔ قواعد کے مطابق انہیں ایوان سے باہر جانا چاہیے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
کشمیرمیں تعینات کسی بھی پنڈت ملازم نے احتجاجاً استعفیٰ نہیں دیا:مرکزی وزیر

  جون کے آخر تک جموں و کشمیر میں کوئی دراندازی نہیں ہوئی۔ نتیا نند رائے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کازبردست ہنگامےلوک سبھا میں تیسرے دن بھی کوئی کام کاج نہیں، راجیہ سبھا کی کارروائی میں بھی خلل

24 جولائی 2023
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد
تازہ ترین خبریں

کپوارہ میں 2 جنگجو ہلاک، تلاشی آپریشن ہنوز جاری: پولیس

13 جون 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d