Daily Aftab
12 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

by Online Desk
03 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںکشمیر میں انسداد رشوت ستانی بیورو کی جانب سے راشی اور کورپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائیاں جاری ہے اور سال 2019سے اب تک سینکڑوں افسران اور ملازمین کو اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے ۔ اس دوران تازہ کارروائی میں اے سی بی نے پانتھہ چوک میں ایک تحصیلدار اور ایک کلرک کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دبوچ کر سلاخوںکے پیچھے ڈال دیا ہے جموں کشمیر میںانسداد رشوت ستانی بیور کی راشی ملازمین اور کورپٹ افسران کے خلاف کارروائیاں جاری ہے اور گزشتہ تین برسوں میں سینکڑوں کورپٹ افسران کو جیل کی ہوا کھلائی گئی ہے ۔ اس دوران تازہ کاررواءمیںجموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے تحصیلدار پانتھ چوک سری نگر ماجد چودھری اور کلرک کو 1لاکھ 20 ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ تحصیلدار پانتھ چوک سری نگر ماجد چودھری اور کلرک پیر وسیم احمد نے اراضی کاغذات کے حصول کی خاطر ایک لاکھ 61 ہزار روپیہ کی رشوت کا تقاضہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ شکایت کنندہ کی التجا پر دونوں آفیسران نے قسطوں میں رشوت کی رقم دینے کی بات کئی اور پہلی قسط کے طور پر ایک لاکھ 20ہزار ادا کرنے کو کہا۔ترجمان نے کہاکہ ملزمان کو رشوت کی رقم ادا کرنے سے قبل شکایت کنندہ نے اینٹی کرپشن بیورو سے رجوع کیا تاکہ دونوں راشی آفیسران کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔سی این آئی کے مطابق شکایت موصول ہوتے ہی اینٹی کرپشن بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 32 کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔اینٹی کرپشن بیورو نے جال بچھایا جس دوران تحصیلدار پانتھ چھوک ماجد چودھری اور کلرک پیر وسیم احمد کو ایک لاکھ 20ہزار روپیہ کی رشو ت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں د بوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اے سی بی نے بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں تحصیلدار اور کلرک سے ایک لاکھ 20 ہزار روپیہ کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی۔وہیںرشوت لینے کیلئے استعمال کی جانے والی سرکاری گاڑی جے کے01اے ایل 8277(بولیرو) کو بھی اے سی بی نے ضبط کر لیا۔ آزاد گواہوں کی موجودگی میں ان کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ اس کے بعد ملزمان سے وابستہ مختلف مقامات پر تلاشی لی گئی۔وہیں کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ تحصیلدار کی گرفتاری کے بعد متعدد مقامات پر چھاپے بھی ڈالے گئے اورا س حوالے سے مزید انکشافات متوقع ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں کشمیر رشوت ستانی کا ہب بنا ہوا تھا اور ہر کسی سرکاری ادارے میں رشوت کے بغیر نہ کوئی ملازم کوئی بات سننے کو تیار ہوتا تھااور ناہی کوئی کام ہوتا تھا ۔ تاہم اے سی بی جب سے متحرک ہوا ہے اب تک سینکڑوں ایسے ملازمین کو جیل پہنچایا گیا ہے جو اپنے کام کے عوض موٹی موٹی رقومات بطور رشوت طلب کرتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

دو ہزار چوبیس تک بھارت کا سڑک سے متعلق بنیادی ڈھانچہ امریکہ کی طرح ہوجائے گا:نتن گڈکری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپوارہ میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار۔پولیس
تازہ ترین خبریں

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

03 اگست 2022
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
بیجنگ نے بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں شروع کر دی
بین اقوامی

بیجنگ نے بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں شروع کر دی

29 جولائی 2022
پونچھ دہشت گردانہ حملے میں 7 دہشت گرد تھے ملوث
تازہ ترین خبریں

پونچھ دہشت گردانہ حملے میں 7 دہشت گرد تھے ملوث

21 اپریل 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d