Daily Aftab
2 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پُرامن احتجاج کررہے کشمیری پنڈتوں کیخلاف طاقت کا استعمال انتہائی شرمناک /عمر عبداللہ

by Online Desk
13 مئی 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیاحت کا مطلب نارملسی نہیں، کشمیر نارملسی سے کوسوں دور، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری
جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے چاڈورہ میں کشمیری پنڈت نوجوان راہل بٹ اور پلوامہ میں ایس پی او کی بہیمانہ اور وحشیانہ ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دونوں مہلوکین کے لواحقین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل کو کل اپنے دفتر میں او ریاض احمد ٹھوکرکو آج اپنے گھر میں ابدی نیند سلا کر ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا ، ان ہلاکتوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ راہل کی آتما کو شانتی ملے اور ریاض کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ہو۔عمر عبداللہ نے پُرامن احتجاج کررہے کشمیری پنڈتوں کیخلاف طاقت کے بے تحاشہ استعمال اور پولیس ایکشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک امر ہے کہ ایک جائز احتجاج کو طاقت کے بے تحاشہ استعمال کے ذریعے جواب دیا جاتاہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگوں کیلئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ جب انتظامیہ کے پاس صرف ’ہتھوڑا ‘ہوتا ہے تو اسے ہر ایک مسئلہ ’کیل ‘کی طرح لگتا ہے۔ اگر ایل جی کی حکومت کشمیری پنڈتوں کو تحفظ نہیں دے سکتی تو انہیں اس کیخلاف احتجاج کرنے کا حق ہے۔عمر عبداللہ نے کہا کہ حکمران سیاحوں کی گنتی کرکے یہاں نارملسی کے دعوے کرتی رہتی ہے۔ سیاحت ایک اقتصادی سرگرمی ہے اور سیاحت کا مطلب ہرگز نارملسی نہیں ہوسکتا۔ نارملسی کا مطلب خوف ودہشت کی عدم موجودگی،عدم تحفظ سے نجات، غیر یقینیت کا خاتمہ، بندوق برداروں کا اپنی مرضی کے مطابق حملہ کرنے میں ناکامی اور جمہوری حکمرانی کی موجودگی ہوتا ہے۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ کشمیر آج نارملسی سے کوسوں دور ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسی بارے میں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی
تازہ ترین خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

01 دسمبر 2023
جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں

01 دسمبر 2023
فیس بک نے 10 ہزار افراد کیلئے نوکریوں کا اعلان کر دیا
تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

01 دسمبر 2023
مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے
تازہ ترین خبریں

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

01 دسمبر 2023
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

منظوری روکنے کے بعد بل کو صدر کے پاس بھیجنے کا سوال ہی نہیں

01 دسمبر 2023
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

زالورہ سوپور میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی

01 دسمبر 2023
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

ملک کو بی ایس ایف کے بہادر جوانوں پر فخرسرحدوں کی حفاظت کرنےوالے بہادر سپاہی ملکی ترقی کی بنیاد ہیں:شاہ

01 دسمبر 2023
تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل
تازہ ترین خبریں

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل

01 دسمبر 2023
 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا
جموں و کشمیر

 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا

01 دسمبر 2023
Next Post
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز

سپریم کورٹ کا کاشی وشوناتھ مندر- گیان واپی مسجد پر فوری حکم دینے سے انکار

اہم خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پُرامن احتجاج کررہے کشمیری پنڈتوں کیخلاف طاقت کا استعمال انتہائی شرمناک /عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

پُرامن احتجاج کررہے کشمیری پنڈتوں کیخلاف طاقت کا استعمال انتہائی شرمناک /عمر عبداللہ

13 مئی 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )
ادارتی

(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )

06 اگست 2023
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔