Daily Aftab
17 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی

by Online Desk
06 مئی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جودھپور: ۶ مئی (یو این آئی) راجستھان کے شہر جودھ پورمیں تشدد کے واقعہ کے بعد شہر کے دس تھانہ علاقوں میں نافذ کرفیو میں آج چوتھے دن بھی دو گھنٹے کی نرمی کی گئی۔پولیس کے مطابق کرفیو میں صبح 8 بجے سے 10 بجے تک نرمی کی گئی۔ اس دوران لوگ ضروری خریداری کے لیے گھروں سے نکلے جن میں دودھ، سبزی، پھل اور کریانہ کا سامان شامل تھا اور تیزی سے خریداری کرتے نظر آئے۔ کریانہ کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم زیادہ دیکھا گیا۔پولیس کمشنر نوجیوتی گوگوئی اور جے پور کے پولیس افسران علاقوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور حالات قابو میں بتائے جاتے ہیں۔ اس دوران کہیں سے کوئی ناخوشگوار خبر موصول نہیں ہوئی۔ اگرچہ ضروری خدمات اور بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبائ کو کرفیو کے دوران استثنیٰ دیا گیا ہے، تاہم شہر میں انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل رہی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں اضافی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ نرمی کے دوران زیادہ ہجوم سے بچا جا سکے۔ اب تک کرفیو سے متاثرہ ادے مندر، صدر کوتوالی، صدر بازار، ناگوری گیٹ، کھنڈافلسہ، پرتاپ نگر، پرتاپ نگر صدر، دیو نگر، سورساگر اور سردار پورہ تھانہ علاقوں میں دو سو سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 2 مئی کی رات جلوری گیٹ چوراہے پر واقع مجاہد آزادی بال مکد بسا کے مجسمہ پر جھنڈا لگانے کو لے کر جھگڑے کے بعد پتھراو¿ کیا گیا اور اگلے دن 3 مئی کو بھی پتھراو¿ اور توڑ پھوڑ کی گئی جس کے بعد شہر کے دس تھانوں کے علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

اسی بارے میں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

16 مئی 2022
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری
تازہ ترین خبریں

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

16 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل

16 مئی 2022
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے
تازہ ترین خبریں

روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

16 مئی 2022
ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات

16 مئی 2022
نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی
تازہ ترین خبریں

شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

15 مئی 2022
Next Post
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی

جموں کشمیر کی خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گزرتا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی
تازہ ترین خبریں

جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی

06 مئی 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔