Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بول سکتے ہیں: راہل گاندھی کورونا مہلوکین کی غلط تعداد بتاکر حکومت نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا

by Online Desk
06 مئی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی:۶مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کو لے کرحکومت کے اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، اسلئے حکومت کو صحیح اعداد و شمار بتانا چاہیے۔جمعہ کو ایک ٹویٹ میں مسٹر گاندھی نے کہاکہ ہندوستان میں 47 لاکھ لوگ کورونا سے مرے ہیں نہ کہ 4.8 لاکھ لوگ جیسا کہ ہندوستانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے۔ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بول سکتے ہیں۔ کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کے لواحقین کا احترام کریں اور 4 لاکھ روپے کی مالی مدد کر کے ان کی مدد کریں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او) کا ایک اعداد و شمار بھی پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حکومت ہند نے تنظیم کی رپورٹ پر اعتراض درج کرایا ہے۔ کانگریس کے ترجمان گورو بلبھ نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور دیگر ایجنسیوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے کورونا سے ہونے والی اموات کے بارے میں غلط اعداد و شمار بتائے ہیں اور ہندوستان دنیا کا دوسرا ملک ہے جس نے کورونا سے ہونے والی اموات کی صحیح تعداد نہیں بتائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ 2020-2021 کے دوران کورونا کی وجہ سے دنیا میں 1.5 کروڑ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس دوران دنیا میں کورونا سے مرنے والا ہر تیسرا شخص ہندوستان میں مر رہا تھا۔ حکومت ہند کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2021 کے درمیان ملک میں 5.24 لاکھ افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہو ئے ہیں، جب کہ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اس عرصے کے دوران ہندوستان میں 47 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ حکومت ہند نے ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ غلط اعداد و شمار دے رہی ہے اور حکومت ہند کی طرف سے دیے گئے اعداد و شمار درست ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ہندستانی حکومت کی جانب سے دیا گیا ڈیٹا حقیقت سے 10 گنا کم ہے۔ اگر حکومت ڈبلیو ایچ او اور دیگر ایجنسیوں کا ڈیٹا نہیں مانتی تو اسے اس کی وجہ بتانی چاہیے اور منطقی طور پر بتانا چاہیے کہ اس کا ڈیٹا غلط کیوں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے ڈیٹا کو منطق کی بنیاد پر مسترد کیا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعدادکے سلسلے میں حکومت پر حملہ کیا اور اس کے اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، اس لیے حکومت کو صحیح اعداد و شمار بتانا چاہیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے

ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بول سکتے ہیں: راہل گاندھی کورونا مہلوکین کی غلط تعداد بتاکر حکومت نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا
تازہ ترین خبریں

سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بول سکتے ہیں: راہل گاندھی کورونا مہلوکین کی غلط تعداد بتاکر حکومت نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا

06 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d