Daily Aftab
6 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عید الفطرکی آمد ،سرینگر اوروادی کے دیگر قصبہ جات کے بازاروںمیں لوگوں کی کافی گہما گہمی

by Online Desk
30 اپریل 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بڑی تعداد نے بےکری کے ساتھ ساتھ ملبوسات اور دےگر سازوسامان کی ہوئی خریداری
ناجائزمنافع خوری عروج پر ، اے ٹی اےم مشینوں سے لاکھوں روپے کی رقم نکالی گئی عید الفطر سے دو روز قبل وادی کے اطراف و اکناف مےںبازاروں میں پھر گہما گہمی دےکھنے کو ملی جس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے بےکری کے ساتھ ساتھ ملبوسات اور دےگر سازوسامان کی خرےدوفروخت کی جبکہ اس دوران شہر و دےہات مےں قائم مختلف اے ٹی اےم مشینوں سے لاکھوں روپے کی رقم نکالی گئی ۔ شہر و دیہات کے بازاروں میں لوگوں کی غیر معمولی بھیڑ بھاڑ دیکھنے کو ملی جو دن بھر خریداری میںمصروف عمل تھے ۔سی این آئی کے مطابق وادی کے طول و عرض میں عید الفطر کی آمد پربازاروں میں غےر معمولی رش دےکھنے کو ملا جس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے آج بھی ملبوسات کے ساتھ ساتھ بےکری اور دےگر اشےائے ضرورےہ کی خرےداری کی۔ سرینگر کے لالچوک، گھنٹہ گھر، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ، گونی کھن، مہاراجہ بازار، امیراکدل، کوکربازار، پائین شہر، وسطی شہر، بٹہ مالو، بمنہ، اور دیگر علاقوں کے بازاروں میں لوگوں کی غیر معمولی گہما گہمی دیکھنے و ملی ۔ سڑکوں پر جگہ جگہ پر چھاپڑی فروشوںنے چھاپڑی لگائی تھی جن پر ملبوسات کے ساتھ ساتھ کھلونے کی چےزےں سجائی گئی تھی۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے مختلف قصبہ جات میں آج غیر معمولی رش دیکھنے کو ملا اور لالچوک میں لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو ملاجو صبح سے ہی خریداری کرنے میں مصروف رہے ۔تاہم منافع خوری عروج پر ہے اور محکمہ امور صارفین کے چیکنگ سکارڈ بھی متحرک عمل تھا ۔ عید کے پیش نظر وادی کے مختلف بازاروں میں لوگوں کی آمد شروع ہو گئی اور اس سلسلے میں لالچوک میں دن بھر لوگ خریداری میں مصروف دکھائی دئے ۔ آج صبح سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد لالچوک میں واقع بیکریوں کی مختلف دکانوں پر قطاروں میں دیکھے گئے اور وہ بیکری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ چنانچہ دن گزرنے کیساتھ ساتھ شہر سرینگر کے بازاروں میں رش بڑھتا گیااور دوپہر کو لالچوک میں لوگوں کی غیر معمولی بھیڑ دیکھنے کو ملی ۔ فٹ پاتھوں پرموجود مختلف قسم کی اشیاءخریدنے میں بھی لوگ مصروف تھے اور اس کے علاوہ ملبوسات کی دکانوں پر زبردست رش دیکھنے کو ملا ۔شہر سرینگر کے تمام مصروف ترین با زاروں میں عید کے سلسلے میںبھاری پیمانے پر لو گوں کی طرف سے خریداری جا ری ہے اور شہر کے انتہائی مصروف ترین علاقوں جن میں بٹہ ما لو،ہری سنگھ ہائی سٹریٹ،گونی کھن مارکیٹ،مہاراجہ با زار،ریگل چوک،ڈلگیٹ،صورہ شامل ہیںمین بھاری رش دیکھنے کو ملا اور لوگ ہرطرح کی اشیا خریدنے کیلئے زبردست تگ و دو میں مصروف ہیں۔اسی طرح قصابوں کے دکانوں پربھی آج لوگوں کی لمبی لمبی قطارےں دےکھنے کو ملی اور وہ لوگ گوشت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو گذشتہ روزبھاری رش کی وجہ سے گوشت اور مرغ وغےرہ کی خرےداری نہےں کر سکے۔ شہر کے انتہائی مصروف ترےن بازاروںپولو وےو، رےگل چوک، رےذےڈنسی روڈ، امےرا کدل، گھنٹہ گھر،کوکر بازار، مائسمہ،گاﺅ کدل، ہری سنگھ ہائی اسٹرےٹ،گونی کھن، مہاراجہ بازار،جہانگےر چوک،بٹہ مالو کے ساتھ ساتھ دےگر علاقوں مےںبھی بھاری رش دےکھنے کو ملا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد اشےائے خوردنی کی خرےداری مےں مصروف تھے۔ادھر وادی کے دیگر اضلاع جن میںکپوارہ ، بارہمولہ ، شوپیان ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ،ترال ،سوپور اورکپوارہ کے بازاروں میں بھی لوگوں کارش دیکھنے کو ملا جہاں لوگ جن مےں خواتےن کی بڑی تعداد شامل تھی ،اشےائے ضرورےہ اور خوردنوشی کے دےگر چےزوں کی خرےداری مےں مصروف تھے۔ بھاری رش کی وجہ سے سڑکوں پر ٹرےفک جام کے مناظر دےکھنے کو ملے جس کی وجہ سے لوگوں کو چلنے پھرنے مےں دشوارےوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

اسی بارے میں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں
تازہ ترین خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

05 دسمبر 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

05 دسمبر 2023
سیتا رمن نے نئی دہلی اعلامیہ کی توثیق میں تعاون کیلئے جی 20 ممالک کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

05 دسمبر 2023
صنعتوں کے ساتھ باقاعدہ تعامل کیلئے ایک رسمی طریقہ کار بنانے کی ضرورت۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

صنعتوں کے ساتھ باقاعدہ تعامل کیلئے ایک رسمی طریقہ کار بنانے کی ضرورت۔ چیف سکریٹری

05 دسمبر 2023
کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

05 دسمبر 2023
این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

05 دسمبر 2023
سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت
جموں و کشمیر

سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت

05 دسمبر 2023
 پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنےکیلئے گلوبل ساؤتھ کو ڈیجیٹل پبلک انفرا کو اپنانا چاہیے۔ امیتابھ  کانت
تازہ ترین خبریں

 پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنےکیلئے گلوبل ساؤتھ کو ڈیجیٹل پبلک انفرا کو اپنانا چاہیے۔ امیتابھ  کانت

05 دسمبر 2023
 بھارت زراعت کو جدید بنانے کیلئے کینیا کو 200 ملین امریکی ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا
تازہ ترین خبریں

 بھارت زراعت کو جدید بنانے کیلئے کینیا کو 200 ملین امریکی ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا

05 دسمبر 2023
Next Post
آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر

لیفٹنٹ جنرل منوج مکند نروانے فوج کی 42سال کی نوکری سے سبکدو ش

اہم خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عید الفطرکی آمد ،سرینگر اوروادی کے دیگر قصبہ جات کے بازاروںمیں لوگوں کی کافی گہما گہمی
تازہ ترین خبریں

عید الفطرکی آمد ،سرینگر اوروادی کے دیگر قصبہ جات کے بازاروںمیں لوگوں کی کافی گہما گہمی

30 اپریل 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔