Daily Aftab
9 جولائی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جمعتہ الوداع کی تقریبات وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں

by Online Desk
29 اپریل 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

درگاہ حضرتبل میں لوگوں کا سیلاب امنڈ آیا، جامع مسجد سرینگر کے ممبر ومحراب خاموش
مارہ مبارک کے مہینے کا آخری جمعہ کے سلسلے میں جمعتہ الوداع کی تقریبات کے سلسلے میں وادی بھر میں بڑے بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے جہاں پر لاکھوں فرزندان توحید نے اپنے خالق کے سامنے سرجھکاکر نماز اداکی ۔ اس دوران وادی میںسب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل سرینگر میں منعقد ہوئی جہاں پر ٹھاٹھیے مارتالوگوں کا سمندر جمعتہ الوداع کی تقریب میں شریک ہوا۔ دیگر مساجد ، خانقاہوں، زیارتگاہوں اور آستانوں میں بھی جمعتہ الوداع کے سلسلے میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیاگیا تھا جس دوران توحید پرست درودوازکار ، ختمات المظمات اور ذکر کی محفلوں میں محو رہے۔اس ضمن میں سرکاری سطح پر بھی انتظامات کئے جارہے ہیں تاکہ ذائرین کو کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ایک طرف اگرچہ تمام وادی کی مساجد میں جمعتہ الوداع کے سلسلے میں اجتماعات منعقد ہوئے تو دوسری طرف تواریخی جامع مسجد سرینگر کے ممبر و محراب ایک مرتبہ پھر خامو ش رہے کیوں کہ انتظامیہ نے جمعت الوداع پر جامع مسجد میں نماز اداکرنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جمعتہ الوداع دنیا بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر اور لداخ باالخصوص وادی کشمیر میں بھی منائی گئی اور وادی بھر میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے ۔جمعتہ الوداع کے سلسلے میں عمومی طور پر وادی کشمیر میں سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل اور جامع مسجد سرینگر میں منعقد کی جاتی ہے جہاں وادی کے اطراف و اکناف سے لوگ آکر اس مقدس محفل میں حاضر ہوکر اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتے ہیں تاہم گزشتہ تین برسوں کے دوران جامع مسجد میں جمعتہ الوداع پر کسی بھی بڑے اجمتاع کی اجازت نہیں دی جاتی ہے اور گزشتہ رو ز بھی انتظامیہ نے مسجد منتظمین سے کہا کہ جمعتہ الوداع پر کوئی تقریب نہیں ہوگی ۔ تاہم درگاہ حضرت بل میں لوگوں کا ایک بڑا سیلاب امڈ آیا اور لوگوںکے ٹھاٹھے مارتے سمندر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر نماز اداکی ۔ ادھر وادی کے دیگر اضلاع اور قصبہ جات میں بھی اسی طرح بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ دریں اثناءاس روز درگاہ حضرتبل تک پہنچنے کےلئے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی بس سروس بھی چلائی جاتی ہے جبکہ دیگر محکمہ جات بھی اپنی خدمات انجام دیتے ہیں ۔ درگاہ حضرتبل بل کے علاوہ جناب صاحب صورہ، آثار شریف پنجورہ شوپیاں، آستان عالیہ خانقاہ معلی سرینگر، آستان عالیہ سید صاحب سونہ وار، آستان عالیہ دستگیر صاحب خانیار، آستان عالیہ دستگیر صاحب امیراکدل کے علاوہ دیگر اہم عبادتگاہوں اور تمام ضلع ہیڈ کوارٹروں کی جامع مساجد میں بھی جمعتہ الوداع کے سلسلے میںبڑے بڑے اجتماعات منعقدہوئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

اسی بارے میں

بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

08 جولائی 2025
پولیس سربراہ کا دورہ بال تل
تازہ ترین خبریں

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

08 جولائی 2025
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

08 جولائی 2025
مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے
تازہ ترین خبریں

مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے

08 جولائی 2025
گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین خبریں

ٹرانسپورٹ ملک میں 40 فیصد آلودگی کے لئے ذمہ دار: نتن گڈکری

08 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی کی برازیل کے صدر کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو وسیع کرنے پر بات چیت

08 جولائی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کی جانب سے تائیوان آبنائے پرواز کے نئے راستے کے آغاز کے بعد امریکہ نے بات چیت پر زور دیا

08 جولائی 2025
حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں
تازہ ترین خبریں

بھارتی حج کمیٹی نے، حج 2026 کے لئے درخواست کا عمل شروع کردیا

08 جولائی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

وادی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، گرمائی تعطیلات کے بعد اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے

08 جولائی 2025
Next Post
عید الفطرکی آمد ،سرینگر اوروادی کے دیگر قصبہ جات کے بازاروںمیں لوگوں کی کافی گہما گہمی

عید الفطرکی آمد ،سرینگر اوروادی کے دیگر قصبہ جات کے بازاروںمیں لوگوں کی کافی گہما گہمی

اہم خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جمعتہ الوداع کی تقریبات وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں
تازہ ترین خبریں

جمعتہ الوداع کی تقریبات وادی بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں

29 اپریل 2022
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
ادارتی

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

24 دسمبر 2023
خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے
تازہ ترین خبریں

سرکار عوام کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے

06 جنوری 2025
اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے

02 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d