Daily Aftab
24 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈائریکٹر جنرل نے جموںوکشمیر امپارڈ کی کامیاب داستانوں سے متعلقہ دستاویزات

by Online Desk
03 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کیس سٹیڈیز کے سرٹیفکیشن پرمیٹنگ منعقد کی
ڈائریکٹر جنرل اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ( آئی ایم پی اے)سوربھ بھگت نے آج ایڈ منسٹریٹیو سٹاف کالج آف اِنڈیا ( اے ایس سی آئی ) حیدر آبادکے اشتراک سے امپارڈ کی طرف سے جموںوکشمیر کی کامیاب داستانوں کے بارے میں کیس سٹیڈیز کے دستاویزات/ سر ٹیفکیشن پر ایک میٹنگ طلب کی ۔ پروفیسر ہرش شرما اور ایوک چاکرورٹی پروگرام منیجر نے سینٹر فار گڈ گورننس ( سی جی جی ) حیدر آباد کی نمائندگی کی۔ڈائریکٹر جنرل نے چاروں کیس سٹیڈیز کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں بیک ٹو وِلیج ( بی 2وِی) ، صحت و طبی تعلیم کی آیوشمان بھارت ہیلتھ اِنشورنس سکیم، بااِختیار بنانا، شفافیت اور جے اینڈ کے بینک میں معیارات کا تعین ، تبدیلی کی کہانی شامل ہیں۔سوربھ بھگت نے مواصلاتی خلا¿ کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ،اگر کوئی ہے متاکہ ان کیس سٹیڈیز پر کام تیز کیا جائے اور ان کو محکمہ اِنتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات ( ڈی اے آر پی جی ) کے سامنے پیش کیا جاسکے جو ڈسٹرکٹ گڈ گورننس اِنڈکس ( ڈی جی جی آئی ) 22٬فروری 2022 کوجموںوکشمیر امپارڈ کا 2.0 ڈیش بورڈ اور ایل ایم ایس شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔پروفیسر ہرش نے بتایا کہ ان کیس سٹیڈیز کو دوسری ریاستوں اور یوٹیوں کو نقل کیا جاسکتا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِنسٹی چیوٹ کیس سٹیڈی رائٹنگ اور دیگر متعلقہ شعبوں میں استعداد کار میں اضافے میں امپارڈ کے فیکلٹی ممبران کی مدد کرے گا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

اسی بارے میں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

21 مئی 2022
Next Post
شمالی شام میں فائرنگ ، 10 شہری ہلاک

شمالی شام میں فائرنگ ، 10 شہری ہلاک

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈائریکٹر جنرل نے جموںوکشمیر امپارڈ کی کامیاب داستانوں سے متعلقہ دستاویزات
تازہ ترین خبریں

ڈائریکٹر جنرل نے جموںوکشمیر امپارڈ کی کامیاب داستانوں سے متعلقہ دستاویزات

03 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔