Daily Aftab
15 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر اجے کمار نے یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

by Online Desk
15 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/۔ڈاکٹر اجے کمار سابق سکریٹری وزارت دفاع نے آج یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ انہیں کمیشن کے سب سے سینئر رکن لیفٹیننٹ جنرل راج شکلا (ریٹائرڈ)نے حلف دلایا۔انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بی ٹیک کرنے کے بعد ڈاکٹر اجے کمار نےامریکہ کی مینیسوٹا یونیورسٹی سے اپلائیڈ اکنامکس میں ایم ایس اور مینیسوٹا یونیورسٹی امریکہ کے کارلسن اسکول آف مینجمنٹ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ انہیں ایمٹی یونیورسٹی نے 2019 میں ڈاکٹر آف فلاسفی ( پی ایچ ڈی) کی اعزازی ڈگری سے بھی نوازا تھا۔ڈاکٹر اجے کمار کا تعلق کیرالہ کیڈر کی1985 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس( سے ہے۔ پینتیس سال پر محیط اپنے شاندار کریئر کے دوران وہ کیرالہ ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ریاست میں ان کی کچھ اہم ذمہ داریوں میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پرنسپل سیکرٹری  شامل ہیں ۔ انہوں نے مرکزی حکومت میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔اس کے علاوہ جوائنٹ سکریٹری وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی؛ ڈائریکٹر جنرل، نیشنل انفارمیٹکس سینٹر؛ ایڈیشنل سیکرٹری، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت؛ دفاعی پیداوار کے سیکرٹری جیسے اہم محکموں  سے وابستہ رہے ۔ اپنے آخری دور میں انہوں نے وزارت دفاع کے سیکرٹری کے طور پر اپنی ذمہ داریاں بحسن وخوبی انجام دیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

اہم خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر اجے کمار نے یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر اجے کمار نے یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

15 مئی 2025
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d