Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کی سفارتی اسٹرائیک، سندھ آبی معاہدہ پر لگائی روک، اٹاری چیک پوسٹ بھی بند

by Online Desk
24 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی،جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے ناراض ہندوستان نے پاکستان کے خلاف کئی سخت اور سنجیدہ سفارتی اور اسٹریٹجک فیصلے لیتے ہوئے سندھ آبی معاہدہ پر روک لگانے کے ساتھ ساتھ اٹاری میں واقع انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کو بھی بند کر دیا ہے ۔ ہندوستان نے ایک طرح سے ‘سفارتی اسٹرائیک’ کی ہے اور پاکستان پر ‘پانچ پابندیاں’ لگانے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کی شام دیر گئے یہاں مرکزی کابینہ کی سلامتی امور کی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے رات دیر گئے ایک خصوصی بریفنگ میں صحافیوں کو ان فیصلوں سے آگاہ کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہندوستان نے سندھ آبی معاہدے کو روک دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی اٹاری انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ ہندوستان نے ایک اور سخت فیصلہ لیتے ہوئے سارک ویزا کے تحت پاکستانی شہریوں کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے سارک ویزا کے حامل ہندوستان میں موجود پاکستانی شہریوں کو یکم مئی سے پہلے ہندوستان چھوڑنے کا کہا گیا ہے ۔ ایک اور فیصلے میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پاک فوج، فضائیہ، بحریہ کے مشیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے اوراسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے تینوں افواج کے ایڈوائزرس کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایک اور بڑے فیصلے میں اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں معاون عملے کی تعداد 55 سے کم کر کے 30 کی جائے گی۔ ان فیصلوں سے پاکستان پر شدید اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
Next Post
پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل

سانحہ پہلگام،پوری انسانیت کا قتل

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان اور  سعودی عرب خلا میں نئے تعاون کی تلاش کریں گے
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی سفارتی اسٹرائیک، سندھ آبی معاہدہ پر لگائی روک، اٹاری چیک پوسٹ بھی بند

24 اپریل 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d