Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل

by Online Desk
24 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام بیسرن، پہلگام میں منگل کو پیش آئے ہولناک دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ افراد جاں بحق ہوئے ، جن کی تفصیلات اب منظرعام پر آ گئی ہیں۔ ان میں ہندوستانی فضائیہ کا کارپورل، بحریہ کا افسر، ایکسائز انسپکٹر اور کرناٹک کا ایک تاجر بھی شامل ہے ۔ہلاک ہونے والوں میں پہلگام کا ایک مقامی نوجوان بھی شامل ہے ۔ متوفی کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ اُن کے لختِ جگر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو روکنے کی بھرپور کوشش کی۔ ان کے بقول، "ہمارا بیٹا اُن کے سامنے ڈٹ گیا، اُس نے اُن سے ہتھیار چھیننے کی بھی کوشش کی، لیکن شدت پسندوں نے اُس پر گولیاں چلا دیں، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔”
مرنے والوں کی مکمل فہرست:
ونے نروال [؟] بحریہ، کرنال، ہریانہ
این رام چندرن [؟] کوچی، کیرالہ
منیش رنجن [؟] ایکسائز انسپکٹر، جھلڈا، پورولیا، مغربی بنگال
دنیش اگروال [؟] چندی گڑھ
سید عادل حسین شاہ [؟] پہلگام، جموں و کشمیر
نیرج ادھوانی [؟] اتراکھنڈ
دلیپ ڈیسلے [؟] ممبئی، مہاراشٹر
سنجے لکشمن لیلے [؟] تھانے ، مہاراشٹر
جے ایس چندر مولی [؟] وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش
سمیر گوہا [؟] کولکتہ، مغربی بنگال
سشیل نیتیال [؟] اندور، مدھیہ پردیش
اتل شریکانت مونی [؟] تھانے ، مہاراشٹر
بھارت بھوشن [؟] بنگلورو، کرناٹک
ہیمنت جوشی سوہاس [؟] ممبئی، مہاراشٹر
پرشانت ستپتی [؟] بالیشور، اڈیشہ
ٹیگے ہالونگ [؟] زیرو، اروناچل پردیش
مدھوسودن را¶ [؟] بنگلورو، کرناٹک
یتیش پرمار [؟] بھا¶ نگر، گجرات
سومیت پرمار [؟] بھا¶ نگر، گجرات
منجو ناتھ را¶ [؟] شیموگا، کرناٹک
سنتوش جگدلے [؟] پونے ، مہاراشٹر
کسٹوبی گنووٹ [؟] پونے ، مہاراشٹر
شیلیش بھائی کلاتھیا [؟] سورت، گجرات
شبھم دیویدی [؟] کانپور، اتر پردیش
سدیپ نوپانی [؟] روپندیہی، نیپال
یہ المناک واقعہ پہلگام سے تقریباً 6 کلومیٹر دور بیسرن ویلی میں پیش آیا، جہاں دوپہر کے وقت دہشت گردوں نے اچانک فائرنگ کر دی۔ تمام مقتولین مرد تھے اور عینی شاہدین کے مطابق انہیں ایک ایک کر کے نشانہ بنایا گیا۔حملے کے بعد وادی میں غم اور غصے کی فضا ہے ۔ سیاحوں کے انخلاءکی خبریں آ رہی ہیں اور تجارتی تنظیموں و عوام نے ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بدھ کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہلگام پہنچے اور جائے واردات کا معائنہ کیا۔ اس سے قبل انہوں نے سری نگر میں پولیس کنٹرول روم میں مقتولین کو خراج عقیدت پیش کیا۔امت شاہ نے کہا:”بھاری دل سے میں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکے گا، اور اس حملے کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا۔” یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
ہندوستان اور  سعودی عرب خلا میں نئے تعاون کی تلاش کریں گے

ہندوستان کی سفارتی اسٹرائیک، سندھ آبی معاہدہ پر لگائی روک، اٹاری چیک پوسٹ بھی بند

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل
تازہ ترین خبریں

پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل

24 اپریل 2025
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم گتی شکتی کو علاقائی ترقیاتی طریقہ کار کے ساتھ مؤثر طور پر نافذ کیا جانا چاہئے۔پیوش گوئل

15 جون 2023
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d