Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی نے سی سی ایس کی میٹنگ میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

by Online Desk
24 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں گھنا¶نے دہشت گردانہ حملے سے پیدا ہونے والے سیکورٹی چیلنجوں کا جائزہ لینے کے لئے آج دیر شام یہاں کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی (سی سی ایس) کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ مسٹر مودی پہلگام حملے کے بعد سعودی عرب کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج صبح دارالحکومت واپس لوٹے اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور خارجہ سکریٹری وکرم مصری کے ساتھ ہوائی اڈے پر ملاقات میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سی سی ایس میٹنگ میں شرکت کی۔ قبل ازیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے قومی سلامتی کے مشیر ڈوال کے ساتھ بات چیت کی، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ اور دیگر حکام کے ساتھ میٹنگ کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال سے متعلق تمام امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں جموں و کشمیر پولیس کی مدد کے لیے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک ٹیم نے بھی حملے کی جگہ کا دورہ کیا۔ سکیورٹی فورسز نے ذمہ داروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ مرکز کے زیر انتظام پورے علاقوں میں بھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔یواین آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
Next Post
پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل

پہلگام سانحہ: 26مہلوکین کی شناخت مکمل، 12 ریاستوں کے شہری اورایک غیر ملکی شامل

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

مودی نے سی سی ایس کی میٹنگ میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

24 اپریل 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d