Daily Aftab
13 ستمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

by Online Desk
12 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کم ازکم19، نومبر تک موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
حالیہ کئی دنوں سے موسم خشک رہنے اورمطلع عمومی طورپرصاف رہنے کے باعث وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ۔ سری نگر میںجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اب تک کی سرد ترین رات کے ساتھ وادی کشمیر میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔اس دوران جمعہ کی صبح بھی سری نگرسمیت کئی علاقوںمیں صبح کے وقت گہری دُھند رہی ،جسکے نتیجے میں ڈرائیوروںکوہیڈلائٹس آن کرکے گاڑیاں چلانی پڑیں۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سری نگر میں جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم سے کم درجہ حرارت 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے1.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایاگیاکہ سری نگر شہر میں سال کے اس وقت درجہ حرارت معمول سے منفی0.5سینٹی گریڈ سے کم ہے اور یہ اس موسم میں اب تک سب سے کم تھا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کشمیر کے گیٹ وے ٹاو¿ن قاضی گنڈ میں گزشتہ رات کے 0.6سینٹی گریڈ کے مقابلے میں جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم از کم درجہ حرارت0.0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،اوریہ اس جگہ کے لئے معمول سے 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایاگیاکہ جنوبی کشمیر کے مشہور تفریحی مقام پہلگام میں گزشتہ رات منفی 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم سے کم درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور معمول کا درجہ حرارت منفی1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات میں مزیدبتایاگیاکہ جنوبی کشمیر میں بھی کوکرناگ میں گزشتہ رات 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میںجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم از کم درجہ حرارت 1.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور یہ وہاں معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی کشمیر کے کپواڑہ قصبے میں گزشتہ رات منفی 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کشمیر میں دنیا کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں گزشتہ رات منفی0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کم از کم درجہ حرارت منفی0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس دوران محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کم از کم 19 نومبر تک موسم خشک رہے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کے ساتھ امریکہ کے تعلقاتآج دنیا کے اعلی ترین تعلقات میں سے ایک ہے۔ امریکی وزیر خارجہ

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

 اپیڈا کا پٹنہ دفتر بہار کی زرعی برآمدات کو فروغ د ے گا۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

بھارت اور امریکہ کے درمیان ایڈوانسڈ ڈومینز ڈیفنس ڈائیلاگ کا انعقاد کیا
بین اقوامی

 بھارت کے ساتھ امریکہ کے تعلقاتآج دنیا کے اعلی ترین تعلقات میں سے ایک ہے۔ امریکی وزیر خارجہ

12 ستمبر 2025
  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی
تازہ ترین خبریں

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

12 ستمبر 2025
 اپیڈا کا پٹنہ دفتر بہار کی زرعی برآمدات کو فروغ د ے گا۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 اپیڈا کا پٹنہ دفتر بہار کی زرعی برآمدات کو فروغ د ے گا۔ پیوش گوئل

12 ستمبر 2025
ایک ٹیم میں دو کپتان نہیں ہوتے اسی طرح جموں کشمیر میں دو حکومتیں نہیں چل سکتیں ۔ عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر حکومت نے  صحت کی دیکھ بھال میں بہتری کے لیے 124.83 کروڑ روپے مختص کئے

12 ستمبر 2025
 بھارت مقامی نادر زمینی مقناطیس کی پیداوار کے لیے مراعات جاری کرے گا۔ ایچ ڈی کمارسوامی
تازہ ترین خبریں

 بھارت مقامی نادر زمینی مقناطیس کی پیداوار کے لیے مراعات جاری کرے گا۔ ایچ ڈی کمارسوامی

12 ستمبر 2025
میٹرو کنیکٹیویٹی میں ہندوستان جلد ہی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا ۔ منوہر لال کھٹر
تازہ ترین خبریں

میٹرو کنیکٹیویٹی میں ہندوستان جلد ہی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا ۔ منوہر لال کھٹر

12 ستمبر 2025
حادثے میں مرنے والے مزدور کے لواحقین کو انصاف میں تاخیر
تازہ ترین خبریں

پہلگام حملہ کیس کے معاملات میں جاری تحقیقات

11 ستمبر 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم مودی کی اطالوی ہم منصب جارجیا میلونی کے ساتھ بات چیت

11 ستمبر 2025
ہونڈا ہندوستان کے پہلے ای وی ٹو وہیلر پلانٹ میں 600 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گا
تازہ ترین خبریں

ہونڈا ہندوستان کے پہلے ای وی ٹو وہیلر پلانٹ میں 600 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گا

11 ستمبر 2025
Next Post
جموں کشمیر کو منشیات سے پاک کرنے کےلئے سرکار اقدامات کررہی ہے ۔ ایل جی

جموں کشمیر کو منشیات سے پاک کرنے کےلئے سرکار اقدامات کررہی ہے ۔ ایل جی

اہم خبریں

 بھارت کے ساتھ امریکہ کے تعلقاتآج دنیا کے اعلی ترین تعلقات میں سے ایک ہے۔ امریکی وزیر خارجہ

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

 اپیڈا کا پٹنہ دفتر بہار کی زرعی برآمدات کو فروغ د ے گا۔ پیوش گوئل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

12 نومبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
صد فیصد میٹروں کی تنصید کا حدف حاصل ہونے کے بعد بلا خلل بجلی فراہم ہوگی
تازہ ترین خبریں

چھٹی کو تبدیل کرنا عوامی جذبات کوٹھیس پہنچانے کے مترادف ©:عمرعبداللہ

05 ستمبر 2025
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d