Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں بڑے پیمانے پر دھاندلی

by Online Desk
20 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا24 جون کو پارلیمنٹ کا گھیرا کرے گی

نئی دہلی/ کانگریس کی اسٹوڈنٹس ونگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے بدھ کو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے ) پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل داخلہ ٹسٹ (این ای ای ٹی) میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے ۔ ان کی تنظیم اس کے خلاف 24 جون کو پارلیمنٹ کا گھیرا¶ کرے گی۔ این ایس یو آئی کے صدر ورون چودھری نے آج یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد این ای ای ٹی امتحان کی شفافیت ختم ہو گئی ہے اور اس کی وجہ صرف این ٹی اے ہے ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس معاملے میں کئی لوگوں نے اپنے جرائم کا اعتراف کرنے اور گرفتاریوں کے باوجود وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کہہ رہے ہیں کہ کوئی غلط کام نہیں ہوا ہے ۔ مسٹر چودھری نے کہا "ہم این ٹی اے پر پابندی لگائے جانے کا مطامطالبہ کرتے ہیں ۔ بی جے پی حکومت 2017 میں جب این ٹی اے لائی تھی تو کہا گیا تھا کہ اس سے امتحانات میں شفافیت بڑھے گی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ مجھے شبہ ہے کہ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان خود این ٹی اے کے ساتھ پیپر لیک اسکینڈل میں ملوث ہیں۔ کیونکہ وہ 24 لاکھ بچوں کے مستقبل کو دا¶ پر لگا کر این ٹی اے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نیٹ کے امتحان میں دھاندلی کے حوالے سے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پیپر لیک ہونے اور دھاندلی کے معاملے سے صاف انکار کیا، وہیں بہار میں کچھ بچوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں امتحان سے پہلے ہی پرچے مل گئے تھے ۔ یعنی یہ گھوٹالہ صرف گریس مارکس تک ہی محدود نہیں ہے ، لیکن پھر بھی دھرمیندر پردھان این ٹی اے کو لگاتار بچا رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
دہلی میں شدید گرمی اور لو کا قہر جاری

55 سال بعد رات کا درجہ حرارت سب سے زیادہ

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

:نیٹ پی جی کونسلنگ شیڈیول کا ہوا اعلان
تازہ ترین خبریں

میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں بڑے پیمانے پر دھاندلی

20 جون 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے

03 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d