Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

55 سال بعد رات کا درجہ حرارت سب سے زیادہ

by Online Desk
20 جون 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک کے شمالی حصوں میں چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملنے کے امکانات
نئی دہلی/ قومی دارالحکومت دہلی میں جاری چلچلاتی گرمی کے درمیان منگل کی رات 1969 کے بعد جون کی گرم ترین رات تھی۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔صفدرجنگ ویدر اسٹیشن پر کل رات صفدرجنگ میں درجہ حرارت 35.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ 55 برسوں میں سب سے زیادہ ہے ، جبکہ اس سے پہلے کا ریکارڈ 34.7 ڈگری سیلسیس تھا۔ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے 21 جون تک دہلی، پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش سمیت ملک کے شمالی حصوں میں چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملنے کے امکانات ہیں۔آئی ایم ڈی کے مطابق آنے والے دنوں میں شہر کے درجہ حرارت میں 1-2 ڈگری سیلسیس کی کمی متوقع ہے ۔ اس کے باوجود اگلے چند دنوں تک ریاست بھر میں رات کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم ویسٹرن ڈسٹربنس کے زیر اثر خطے میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔آئی ایم ڈی کے ذرائع نے بتایا "اگلے 24 گھنٹوں کے دوران اتر پردیش کے علاوہ شمالی ہندوستان کے بہت سے حصوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے اور بعد میں گرمی کی لہر سے بتدریج راحت کی بھی توقع ہے ۔”جموں ڈویژن، ہماچل پردیش، جنوبی اتراکھنڈ، پنجاب، بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے مختلف علاقوں میں آج گرمی کی لہر کے امکانات ہیں۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی میں بھی آج سے 23 جون تک بدستور گرم لہر جاری رہنے کا امکان ہے ۔ مشرقی اتر پردیش، شمالی راجستھان کے کچھ حصوں میں آج تک اور کل تک پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مغربی اتر پردیش میں زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے رات کو موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

بین الاقوامی یوگا ڈے کی مرکزی تقریب مودی کی قیادت میں منعقد ہوگی

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی میں شدید گرمی اور لو کا قہر جاری
تازہ ترین خبریں

55 سال بعد رات کا درجہ حرارت سب سے زیادہ

20 جون 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے

03 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d