Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نریندر مودی پر توہین آمیز تبصرہ

by Online Desk
25 مارچ 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تامل ناڈو کے وزیر کےخلاف معاملہ درج، الیکشن کمیشن اور پولیس ڈائریکٹر جنرل سے بھی شکایت

چنئی، 25 مارچ (یو این آئی) تمل ناڈو میں حکمراں ڈی ایم کے لیڈر اور ریاستی حیوانات اور ماہی پروری کے وزیر انیتا آر رادھا کرشنن کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دو دن قبل ضلع میں انڈیا گروپ کی میٹنگ کے دوران مسٹر مودی کےخلاف ان کے ریمارکس کے لیے تھوتھکوڈی ضلع بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر آر پر چترگنتھن کی شکایت پر پولیس نے وزیر رادھا کرشنن کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔ وزیر کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 294 (بی) (کسی بھی عوامی مقام پر یا اس کے آس پاس میں کوئی فحش گانا، گانا یا الفاظ پڑھنا یا کہنا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ بی جے پی نے اس معاملے پر مسٹر رادھا کرشنن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور ریاستی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل سے شکایت بھی کی ہے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ برت ساہو کو شکایت میں بی جے پی کے ریاستی نائب صدر کارو ناگراجن نے کہا کہ مسٹر رادھا کرشنن نے ایسی زبان استعمال کی جسے عوام میں ناقابل معافی سمجھا جاتا ہے ۔ بی جے پی کے لیڈر نے کہا کہ یہ ماڈل ضابطہ اخلاق کے تحت وضع کردہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور رادھا کرشنن کی تقریر کا ایک ویڈیو کمیشن کو پیش کیا۔ وزیر کے ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ڈی ایم کے لیڈر نے ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ناشائستہ تبصرے اور ناقابل معافی عوامی بیانات دے کر اپنے رویے کو نچلی سطح تک پہنچا دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب ان کے پاس تنقید کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے تو ڈی ایم کے لیڈر اس حد تک گر گئے ہیں۔ڈی ایم کے ایم پی کنیموزی بھی اسٹیج پر موجود تھیں لیکن انہوں نے اپنے ساتھی کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔ مسٹر اناملائی نے کہا کہ تمل ناڈو بی جے پی پیر کو الیکشن کمیشن اور ریاستی ڈی جی پی کے ساتھ معاملہ اٹھا رہی ہے اور ڈی ایم کے وزیر رادھا کرشنن کے خلاف سخت اور فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ

الیکشن کمیشن سی وی آئی جی آئی ایل کے ذریعے انتخابی عمل پر گہری نظررکھے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا
تازہ ترین خبریں

نریندر مودی پر توہین آمیز تبصرہ

25 مارچ 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل
تازہ ترین خبریں

دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل

07 اگست 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d