Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 امت شاہ نے دہلی سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی طرف سے منعقد کیے گئے اعزازی تقریب سے خطاب کیا

by Online Desk
13 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے دہلی سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے  مودی سرکار کی طرف سے  سکھ برادری کے لیے کیے گئے بے مثال کام کے لیے منعقد کیے گئے اعزازی پروگرام سے خطاب کیا۔  جناب امت شاہ نے کہا کہ سکھ برادری کے علاوہ شاید ہی کوئی اور برادری ہو جس میں 10 نسلوں سے حملہ آوروں کی ناانصافیوں کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی اتنی طویل روایت ہو۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کوئی بھی سکھ گرو کی انسانیت اور ملک کے لیے دی گئی قربانیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ جناب شاہ نے کہا کہ ہم نویں گرو تیغ بہادر جی کی قربانی کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ کشمیر میں اورنگ زیب کے مظالم کا سامنا کرنے والے کشمیری پنڈتوں کی فریاد پر گرو تیغ بہادر جی پیدل وہاں پہنچے اور عظیم قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ جب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو تیغ بہادر جی کی یاد میں تہوار منانے کا فیصلہ کیا تھا، تب اس کے لیے وہی جگہ منتخب کی گئی تھی جہاں گرو تیغ بہادر جی کی شہادت کا اعلان کیا گیا تھا۔ اسی دیوار پر ان کی تعریف کے الفاظ کندہ تھے اور لال قلعہ میں ہی تقریب منعقد ہوئی تھی۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ جب دنیا کا ہر مذہب اپنے اپنے نظریات کے لیے جنگ لڑ رہا تھا، اس وقت گرو نانک دیو جی سے لے کر دسویں گرو تک سب نے دنیا کو تمام مذاہب کی برابری کا پیغام دیا، جسے پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے۔ آج تک پیروی کر رہے ہیں اور یہ پورے ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکھ برادری مذہب اور ساتھ لے کر آگے بڑھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب مذہب کے لیے جان قربان کرنے کی بات آتی ہے تو ایک سچا سکھ کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا اور سکھوں نے آزادی سے لے کر ملک کی حفاظت تک سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک سکھ گرووں کی تعلیمات اور قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(جموں سرینگر گیس پائپ لائین بچھانے میں تاخیر)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 امت شاہ نے دہلی سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی طرف سے منعقد کیے گئے اعزازی تقریب سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

 امت شاہ نے دہلی سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی طرف سے منعقد کیے گئے اعزازی تقریب سے خطاب کیا

13 اکتوبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d