Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میںیوم ِ اَساتذہ کی تقاریبلیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سکولی تعلیم میںان کے قابل ستائش اقدامات کیلئے اَساتذہ کو مبارک باد دی

by Online Desk
05 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
کہا، زندگی بھر سیکھنے کیلئے اَساتذہ اور طلبا دونوں کو علم کی پیاس اور شدید تجسس ہونا چاہیے جو کہ کلاس روم تک محدود نہ ہو
آج یہ ضروری ہے کہ ہم تعلیم کا ایک ماحولیاتی نظام بنائیں۔ لیفٹیننٹ گورنر
سری نگر/05ستمبر2023ئ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموںوکشمیر یوٹی میں یوم اساتذہ کی تقریب کی قیادت کی۔ اُنہوں نے سری نگر کے بعد جموں میں تقریب میںشرکت کی اورسکولی تعلیم میں نمایاں اقدامات کے لئے اساتذہ کو مبارک باد پیش کی ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سابق صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقعہ ہمیں معاشرے اور قوم کے لئے اَساتذہ کی اہم شراکت کا اعتراف کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے۔
اُنہوں نے کہا،” اَساتذہ ایک ایسا نظام بناتے ہیں جو وقت اور معاشرے کی ضرورتوں کے مطابق ہو ۔وہ قوم کی حقیقی طاقت کے خالق ہیں اور مستقبل کی تیز رفتار سماجی او راِقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں تدریسی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ طلباءمیں تجسس اور جستجو کو فروغ دیں اور ان کی منفرد تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں۔
اُنہوں نے کہا کہ دُنیا میں ایک نیا اِنقلاب لانے والے تمام تجربات اور ایجادات کا آغاز تجس سے کیا گیا تھا اور اِسی لئے اَساتذہ کو چاہیے کہ وہ سکولوں میں ایسا ماحول پیدا کریں جہاں طلباءکو سوالات کرنے کی ترغیب دی جائے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”معاشرہ نئے حل تلاش کر سکتا ہے جب طلباءمیں تجسس ، تعاون اورزیادہ تخلیقی ہوتے ہیں اور ٹیم ورک کی اقدار سیکھتے ہیں۔ اساتذہ اور طلباءدونوں کو زندگی بھر سیکھنے کے لئے علم کی پیاس اور شدید تجسس ہونا چاہیے جو کہ کلاس روم تک محدود نہیں ہے۔“
اُنہوں نے کہا کہ ہمیں طلباءپر تقابل ، اِمتحانات اور نصاب کا بوجھ ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔ ہر بچہ منفرد ہوتا ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم اس قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں اور نئے اِمکانات پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ہمیںان کی اِنفرادیت کو فروغ دینا چاہیے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے تقریب میں نوجوانوں کے مستقبل کی تشکیل کے لئے سکولوں کو ترقی دینے کی اہمیت کو اُجاگر کیا ۔
اُنہوں نے کہا کہ آج یہ ضروری ہے کہ ہم تعلیم کا ایک ماحولیاتی نظام بنائیں ۔اُنہوں نے کہا کہ سکولوں کو کسی شہر یا گاﺅں کے ماحولیاتی نظام کا حصہ بننا چاہیے جو مقامی کمیونٹی ، مقامی کاروبار اور دیگر اِداروں سے جُڑے ہوئے ہیں تاکہ طلباءمقامی مسائل اور اِمکانات کے بارے میں آگاہ ہوں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” سکولوں کو مستقبل میں تعلیم کے ثبوت کے لئے تیاری کرنی چاہیے تاکہ وہ بااختیار ہوں ، تبدیلی کی توقع کریں ، ایڈجسٹمنٹ کے لئے ایک نظام تیار کریں اور طلباءکو تاحیات سیکھنے کی مہارت ، بنیادی علم اور قابل اطلاع مہارتوں کے اِمتزاج کے لئے حوصلہ اَفزائی کی جائے۔“
اُنہوں نے سماگراہ شکھشا کے تحت 790سول کاموں کا اِفتتاح کیا اور جموںوکشمیر میں 376 ایسٹرو فزکس لیبارٹریوں اور 10ورچیول رئیلٹی لیبارٹریوں کا اِی ۔ سنگ بنیاد رَکھا۔ اُنہوں نے پری پرائمری سیکشن والے سکولوں کے لئے 15,017 آیا اور مدد گاروں کی شمولیت کا عمل بھی شروع کیا۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، پدم شری پروفیسر جے ایس راجپوت، پدم شری پروفیسر وشومورتی شاستری ، پدم شری ڈاکٹر ایس پی ورما، پرنسپل سیکرٹری سکولی اور اعلیٰ تعلیم الوک کمرا ، سینئر اَفسران، اساتذہ اور طلباءموجود تھے۔
نمبر1636

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

اسی بارے میں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

21 ستمبر 2023
قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے
تازہ ترین خبریں

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

21 ستمبر 2023
File
تازہ ترین خبریں

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

21 ستمبر 2023
ڈویژنل کمشنر کشمیر نے عید میلاد النبی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

عید میلادلنبی(ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

21 ستمبر 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

سانبہ ضلع میں دو مبینہ بین ریاستی منشیات سمگلر گرفتار

21 ستمبر 2023
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

ملک نئی بلندیوں پر پہنچے گا,خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا:مودی

21 ستمبر 2023
ہندوستانی فوج گورکھوں کی بھرتی جاری رکھے گی
تازہ ترین خبریں

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

21 ستمبر 2023
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام
جموں و کشمیر

جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام

21 ستمبر 2023
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(جنگلی درندوں کی انسانی بستیوں پر یلغار)

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میںیوم ِ اَساتذہ کی تقاریبلیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سکولی تعلیم میںان کے قابل ستائش اقدامات کیلئے اَساتذہ کو مبارک باد دی
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میںیوم ِ اَساتذہ کی تقاریبلیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سکولی تعلیم میںان کے قابل ستائش اقدامات کیلئے اَساتذہ کو مبارک باد دی

05 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔