Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ زرعی پیداوار کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
26 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زراعت اوراس سے منسلک شعبوں میں پیش رفت اور جامع زرعی ترقیاتی پروگرام
کی فلیگ شپ سکیم پر تبادلہ خیال
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں محکمہ زرعی پیداوار کی کارکردگی اور زراعت ، اس سے منسلک شعبے اور جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کی فلیگ شپ سکیم میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔سول سیکرٹریٹ میں ہونے والی میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، اِنتظامی سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈی ویدیا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، ایم ڈی اور سی اِی او جموںوکشمیر بینک بلدیو پرکاش ، وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر ڈاکٹر نذیر اے گنائی اور دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ ہینڈ ہولڈنگ اور کلسٹر ائزیشن اور تمام کسانوں کو اِدارہ جاتی قرض سے منسلک کرنے کے لئے ترجیحی بنیاد پر 2000کسان خدمت مراکز قائم کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ چھوٹے اور معمولی کسانوں کو بروقت اور بغیر پریشانی قرضہ بڑھانے میں اہم کردار اَدا کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام(ایچ اے ڈی پی) کے تصور میں سکاسٹ جموں اور سکاسٹ کشمیر کے اہم کردار کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ 29 پروجیکٹوں کی عمل آوری میں دو یونیورسٹیوں کی مسلسل حمایت کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ دکش کسان ماڈیول کو کالجوں تک بڑھایا جائے تاکہ اُبھرتے ہوئے کاروبار ی اَفراد کو زرعی کاروبار میں گنجائش اور مواقع کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے۔اُنہوں نے کہا کہ ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن سکیم کو اَب 13 فصلوں تک بڑھادیا گیا ہے۔ اُنہوں نے اَفسروں سے کہا کہ کسانوں کو ایک نیا کورس تیار کرنے او رٹیکنالوجی کی توسیع ، بہتر اِنفراسٹرکچر اور بہتر مارکیٹنگ سہولیات کے فوائد حاصل کرنے کے لئے رہنمائی اور مدد فراہم کی جانی چاہیے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جاری کسان سمپرک ابھیان کے لئے جموںوکشمیر یوٹی بھر کے کسانوں کی طرف سے زبردست ردِّ عمل پیدا کرنے والے اَفسروں اور تمام شراکت داروں کو مبارک باد دی ۔اُنہوں نے کسان سمپرک ابھیان کے اَثرات کا جائزہ لینے اور مہم کو اَگست سے آگے بڑھانے کے اِمکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی تاکہ زیادہ سے زیادہ کسانوں کا احاطہ کیا جائے اور جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کے تحت سکیموں کا زیادہ سے زیادہ اِستعمال یقینی بنایا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی 29اقدامات زراعت اور متعلقہ شعبوں میں معیار ، پیداواری صلاحیت اور کار کردگی پر مرکوز ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہماری مسلسل کوششیں زرعی زراعت کو دیرپا تجارتی زرعی معیشت کی طرف لے جا سکتی ہیں اور کاشتکاری کمیونٹی کو درپیش چیلنجوں کو کم کرسکتی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے پروجیکٹ کی عمل آوری کی نگرانی کے لئے مو¿ثر آئی ٹی سپورٹ فراہم کرنا ہماری اِجتماعی کوشش ہونی چاہیے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

اسی بارے میں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

21 ستمبر 2023
قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے
تازہ ترین خبریں

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

21 ستمبر 2023
File
تازہ ترین خبریں

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

21 ستمبر 2023
ڈویژنل کمشنر کشمیر نے عید میلاد النبی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

عید میلادلنبی(ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

21 ستمبر 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

سانبہ ضلع میں دو مبینہ بین ریاستی منشیات سمگلر گرفتار

21 ستمبر 2023
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

ملک نئی بلندیوں پر پہنچے گا,خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا:مودی

21 ستمبر 2023
ہندوستانی فوج گورکھوں کی بھرتی جاری رکھے گی
تازہ ترین خبریں

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

21 ستمبر 2023
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام
جموں و کشمیر

جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام

21 ستمبر 2023
Next Post
ڈاکٹر جی این اِیتو نے زیر زمین پانی کی دیرپایت سے متعلق تین روزہ اورنٹیشن پروگرام کا اِفتتاح کیا

ڈاکٹر جی این اِیتو نے زیر زمین پانی کی دیرپایت سے متعلق تین روزہ اورنٹیشن پروگرام کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ زرعی پیداوار کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ زرعی پیداوار کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

26 جولائی 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔