Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے فروٹ اور ویجی ٹیبل منڈی اگلر کا دورہ کیا

by Online Desk
23 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت برائے امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے آج فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل منڈی اَگلر شوپیان کا دورہ کیا او روہاں اُنہوں نے فروٹ گروﺅرس ایسو سی ایشن ، ترقی پسند باغبان او رکسانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔صدر فروٹ گروﺅرس ایسو سی ایشن نے وزیر موصوف کوکچھ مسائل اور مطالبات گوش گزار کئے جن میں فلڈ پروٹیکشن وال ، نیشنل ہائی وے سٹیٹس آف فروٹ منڈ ی وغیرہ شامل ہیں ۔وزیر موصوف کوجانکاری دی گئی کہ اِس منڈی سے کم از کم 10,000 بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم ہوتا ہے لیکن وقت کا تقاضا ہے کہ اس کی ترقی دی جائے اورمذکورہ فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل منڈی اَگلر 300 کنال پر محیط ہے۔مرکزی وزیر مملکت برائے امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پہاڑی ضلع شوپیان کے لوگوں کے درمیان ہونے پر خوشی کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ صوفی سنتوں کے عظیم آداب اَب بھی کشمیر میں زندہ ہیں۔اُنہوں نے کشمیر کی سرزمین کو جنت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت بالخصوص پہاڑی ضلع شوپیان کی مجموعی ترقی فراہم کرکے اَپنے جوہر کو برقرار رکھنے کی تمام کوششیں کر رہی ہے۔وزیر مملکت نے مزید کہا ،” باغبانوں کی پیش کردہ تمام درخواستوں ، مسائل اور شکایات کا نوٹس لیا گیا ہے اور مرکزی سطح پر اِس کا ازالہ کیا جائے گا ۔“اُنہوں نے یقین دِلایا کہ پہاڑی سیاحت ، اِیکو سیاحت اور باغبانی سیاحت کو ترجیح دی جائے گی۔مرکزی وزیر مملکت برائے امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا( پی ایم جی ایس وائی ) کی 15.65 کلومیٹر شیر مال وِشروسڑک کا اِفتتاح کیا جس سے 75 گاﺅں کو ہسپتالوں ، سکولوں اور زرعی منڈیوں کے ساتھ رابطے کو مزید بڑھانے کے لئے 75,000نفوس کو فائدہ پہنچے گا۔وزیر مملکت موصوف نے اِفتتاحی سیشن میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم جی ایس وائی قوم کے لئے ایک اہم پروگرا م ہے ۔ اُنہوں نے وزیر اعظم کے نظرئیے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ اِس مشکل کام کو مکمل کرنے کے لئے پُر عزم ہے اور یہ ان کے گہرے وژن اور کوششوں کی بدولت ہے کہ آج ضلع بھر میں سڑکیں بن رہی ہیں۔اُنہوں نے ہمہ جہت مثبت ترقی اور دیہات کو بااِختیار بنانے میں سڑکوں کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔مرکزی وزیر مملکت برائے امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا کے ہمراہ ڈپٹی اِنسپکٹر جنرل پولیس عبدالجبار ، ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کمار واشیا ، ایس ایس پی شوپیان امرت پال سنگھ اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں و کشمیر

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

پہاڑی سے گرآئے پتھروں کی زد میں آکر دویاتریوں کی موت ایک شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

08 اگست 2022
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں سے راج گھاٹ نئی دہلی تک سی آرپی ایف کی، سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں سے راج گھاٹ نئی دہلی تک سی آرپی ایف کی، سائیکل ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر مملکت امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے فروٹ اور ویجی ٹیبل منڈی اگلر کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر مملکت امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے فروٹ اور ویجی ٹیبل منڈی اگلر کا دورہ کیا

23 ستمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔