Daily Aftab
8 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جرمنی کی  وزیرخارجہ نے  الیکشن  کمشنر آف    انڈیا کے ساتھ ملاقات کی

by Online Desk
06 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 6 دسمبر۔ ایم این این۔جرمنی کی وزیرخارجہ عزت مآب محترمہ انالینا بیئربوک کی قیادت میں ایک جرمن وفد نے آج نئی  دہلی میں نرواچن سدن میں اعلیٰ انتخابی کمشنر  جناب راجیوکماراورانتخابی کمشنروں جناب انوپ چند رپانڈے اورجناب ارون گوئل سے ملاقات کی ۔جرمنی  کے وفد میں جرمن پارلیمنٹ  کے چارارکان محترمہ اگنیز سکابرگر ، جناب تھامس ارنڈل، جناب الرچ لیختے اورجناب آندرے لاریم ، بھارت میں جرمن سفیر ڈاکٹرفلپ ایکرمین اور جرمن وزارت  خارجہ کے دیگرعہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے ، اعلیٰ انتخابی کمشنر  سی ای سی  جناب راجیو  کمارنے کہاکہ جمہوریت کا نظریہ ، بھارت کے تاریخی کوائف اورروایتوں  میں گہرائی سے پیوست ہے ۔ بھارت  کے انتخابات کی جسامت  اورحجم کے بارے میں  ایک جائزہ پیش کرتے ہوئے ، انھوں نے جرمن وفد کو اس تفصیلی مشقت کے بارے میں مطلع کیاجوای سی آئی ، آزادانہ ، منصفانہ ، برمبنی شمولیت  ، قابل رسائی اورسبھی کی شرکت والے عام انتخابات  کے انعقاد کی غرض سے ، 95کروڑسے زیادہ رائے دہندگان کے لئے کرتا ہے اور اس کے لئے 11لاکھ پولنگ مراکز قائم کئے جاتے ہیں اور ایک کروڑدس لاکھ پولنگ عملہ کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں ۔ انھوں نے اس بات پرزوردیاکہ ای سی آئی ، ہرمرحلہ  پرسیاسی پارٹیوں کی شرکت اور ان کے ذریعہ انکشافات کو یقینی بناتاہے ۔جناب کمارنے کہاکہ انتخابات سے متعلق ضروری سازوسامان  اور متعلقہ خدمات کے چیلنجوں کےعلاوہ آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو ممکنہ طورپر متاثر کرنے والے سوشل میڈیا پرجھوٹے بیانوں سے پڑنے والے مضراثرات ، انتخابات کے  بندوبست سے متعلق زیادہ تر اداروں  کے لئے ایک یکساں چیلنج کے طورپر تیزی کے ساتھ ابھرکرسامنے آرہے ہیں ۔جرمن وزیرخارجہ نے کمیشن کے ساتھ تبادلہ ٔ خیال کے دوران ، بھارت کے متنوع جغرافیہ، ثقافت اوررائے دہندگان کے چیلنجوں  کے باوجود ، دنیا کی اس سب سے بڑی جمہوریت میں انتخابی کمیشن کی جانب سے انتخابی بندوبست اورانتظامات سے متعلق اس  زبردست مشق کی ستائش کی۔ جرمن وفد کو ، انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ای سی آئی کے ذریعہ ٹکنالوجی کے وسیع استعمال کے بارے میں تفصیل سے مطلع کیا گیا۔ جرمن وزیرخارجہ نے ، ای سی آئی کے ذریعہ وفد کے لئے ای وی ایم –وی وی پی اے ٹی کو بروئے کارلانے سے متعلق ایک مظاہرے کے دوران ای وی ایم کے ذریعہ ایک ووٹ ڈالا۔ انھوں نے جرمن ارکان پارلیمنٹ  کے ساتھ ای وی ایمز کی سخت سکیورٹی خصوصیات کے مشادہ کیااور ای وی ایمز کوبروئے کار لانے سے متعلق انتخابی عمل کے ہرمرحلے میں سیاسی پارٹیوں کی شرکت کے عمل اوران ووٹنگ مشینوں کے استعمال ، نقل وحرکت ، اسٹوریج اور کام کاج کے دوران سخت قواعدوضوابط کا بھی مشاہدہ کیا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
 پی ایم  مودی 11 دسمبر کو تین قومی آیوش انسٹی ٹیوٹ قوم کو وقف کریں گے۔ سونوال

 پی ایم  مودی 11 دسمبر کو تین قومی آیوش انسٹی ٹیوٹ قوم کو وقف کریں گے۔ سونوال

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جرمنی کی  وزیرخارجہ نے  الیکشن  کمشنر آف    انڈیا کے ساتھ ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

جرمنی کی  وزیرخارجہ نے  الیکشن  کمشنر آف    انڈیا کے ساتھ ملاقات کی

06 دسمبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔