Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت ماہی پروری کاشوپیاں کا دورہ

by Online Desk
11 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا اور سڑک پروجیکٹوں کا اِی ۔ سنگ بنیاد رکھا
اَفسران ، پی آر آئیز اور کسانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
مرکزی وزیر مملکت ماہی پروری ، اینمل ہسبنڈری اور ڈیری ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان نے آج مرکزی حکومت کے عوامی رَسائی پروگرام کے مرحلہ سوم کے تحت ضلع شوپیاں کا دورہ کیا تاکہ زمینی سطح پر ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا جاسکے ۔ابتداً، ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کما رواشیا نے مرکزی وزیر کا خیر مقدم کیا اور ضلع کا جائزہ پیش کیا۔اُنہوں نے میگا ترقی پروجیکٹوں کا جائز ہ پیش کیا جن میں پولی تکنیک کالج ، جے این وِی اگلر ، اِنڈور سٹیڈیم ، شوپیاں۔بجبہاڑہ روڈ ، پادریوں کے لئے ٹرانزٹ رہائش وغیرہ شامل ہیں۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے گذشتہ تین برسوں کے ڈسٹرکٹ کیپکس بجٹ کے تحت طبعی اور مالیاتی حصولیابیاں بھی پیش کیں۔اُنہوں نے چیئر کو باغبانی شعبے میں ضلعی اِنتظامیہ کی طرف سے اُٹھائے گئے مختلف اقدامات جیسے ہائی ڈینسٹی ورائٹیز کا تعارف ، ضلعی اِنتظامیہ کا ایک نیا اقدام ، دستک پورٹل جو سنگل وِنڈو سسٹم سے روزگار کے مواقع فراہم کرتا ہے ،کے بارے میں جانکاری دی۔مرکزی وزیر مملکت نے آئی ڈی ڈی ایس اور آئی پی ڈی پی جیسی مرکزی معاونت والی سکیموں پر خصوصی زور دیتے ہوئے اینمل ہسبنڈری ، بھیڑ پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے سیکٹر کے مطالبات اور مسائل سنے اور متعلقہ اَفسران کو اون پروسسنگ یونٹوں کے قیام ، اون بورڈ کی تشکیل کی ضرورت سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے اون کی کم شرح او رپروڈکٹ کے لئے ایم ایس پی کی ضرورت ، ماہی پروری کے لئے اِنشورنس ، ایل ایس ڈی کے لئے مناسب ویکسی نیشن کے معاملے پر بھی جھنڈی دِکھائی۔مرکزی وزیر مملکت موصوف نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ماہی پروری ، اینمل ہسبنڈری اور بھیڑ پالن شعبوں میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں تاکہ بے روزگاروں کو روزگار کے مزید مواقع فراہم کئے جاسکیں۔اِس کے بعد مرکزی وزیر مملکت نے 1186.30 لاکھ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر ہونے والے3 سڑک پروجیکٹوں کا اِی ۔ سنگ بنیاد رکھا جن میں شرمل۔ بالپورہ ، ٹنگوانی روڈ ، حاجی پورہ ۔ ارکھاڑ روڈ ، گورینا رڈ چنچ مرگ روڈ شامل ہیں۔مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیوکما ر بالیان نے ڈی ڈی سی ، بی ڈی سی کے اراکین ، ایم سی کونسلروں او رپی آر آئی کے دیگر اراکین کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیااور اُنہوں نے آنے والے معززین کے مسائل اور مطالبات بغور سنا ۔ایم سی چیئرمین اور ڈی ڈی سی ممبران نے ضلع کے لئے الگ میکینکل ڈویژن ، سبزی منڈی ، ڈرائی فروٹ منڈی کے قیام او رسیب مارکیٹنگ، ٹرانسپورٹیشن اور کم نرخوں کے ازالے کے لئے ایم او ایس کی مداخلت ، ایل ایس ڈی کی ویکسی نیشن ، حرمین چترگام میں اینمل ہسبنڈری ہسپتال کا مطالبہ کیا ۔مرکزی وزیر مملکت موصوف نے پی آرآئی ممبران سے اپیل کی کہ وہ بھیڑ ، بکری ، فشریز فارمنگ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے ساتھ ساتھ اینمل ہسبنڈری شعبے میں ایف پی اوز کی تشکیل پر زور دیں تاکہ بہتر پیداوار کو فروغ دیا جاسکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
گزشتہ 24گھنٹوں میں 82افراد کے ٹیسٹ مثبت

جموں کشمیر میں کووڈ کے 02نئے معاملات سامنے آئے

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر مملکت ماہی پروری کاشوپیاں کا دورہ
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر مملکت ماہی پروری کاشوپیاں کا دورہ

11 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم گتی شکتی کو علاقائی ترقیاتی طریقہ کار کے ساتھ مؤثر طور پر نافذ کیا جانا چاہئے۔پیوش گوئل

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d