Daily Aftab
8 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد میں اضافہ

by Online Desk
11 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 44616394 ہو گئی
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 276125 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کیے جانے کے بعد، کووڈ-19 انفیکشن کے 1957 نئے اعداد و شمار موصول ہوئے ہیں، جو گزشتہ روز سے کم ہیں اور کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھ کر 89.74 کروڑ ہو گئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.04 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1957 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 44616394 ہو گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 2654 لوگ کووڈ-19 انفیکشن سے صحت یاب ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اب کورونا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر44060198 ہو گئی ہے ، صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے ۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا سے پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 528822 تک پہنچ گئی ہے ۔ فعال شرح 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری ریاستوں اور خطوں میں اس دوران کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں کورونا کے 359 متاثرہ کیسز میں کمی کے بعد فعال کیسز کی تعداد 5200 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6737381 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار 71267 پر برقرار ہے ، جبکہ مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 66 معاملے بڑھ کر 2432 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 7974195 ہو گئی اور اسی عرصے میں اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 148358 ہو گئی۔اس دوران مغربی بنگال میں 151 ایکٹو کیسز کم ہو کر 1691 پر آ گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 2092752 ہو گئی ہے اور ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کا اعدادوشمار 21516 تک پہنچ گیا ہے ۔قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے پانچ معاملات بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 390 اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1977292 ہو گئی ہے ۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کی تعداد 26505 پر مستحکم ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ

دہلی کے وزیر صحت کی عرضی پر سپریم کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں پھر اضافہ
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد میں اضافہ

11 اکتوبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی

03 اپریل 2025
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع نے فوجی تربیت کے دوران طبی بنیاد پرنااہل قرار دیے گئے کیڈٹوں کے لیے بازآبادکاری سہولتوں کی توسیع کو منظوری دی

16 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d