Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام

by Online Desk
07 فروری 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حضرت چستی ؒ ہماری اسلامی تہذیب و تمند کے گہوارے رہے ہیں اور دلوں کے سکون بھی /ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ
جموں کشمےر نےشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خواجہ نواز، غرےب نواز حضرت خواجہ معےن الدےن چستی (رح)کے 810وےں عرس مبارک پر ملک کے لوگوں خصوصاً برصغےر کے مسلمانوں کو مبارک باد پےش کےا ہے۔ اُنہوں نے اپنے پےغام مےں کہا ،کہ حضرت خواجہ اجمےری (رح)کی عظےم اور احسن ملی کوششوں کی بدولت لوگ جوق در جوق مشرف اسلام ہوئے۔ حضرت خواجہ چستی (رح)کی پاک سےرت ، انمول اور لافانی تعلےم، جو قرآن وحدےث پر مبنی ہے اور تبلےغ دےن کی بدولت ہی آج پاکستان ، ہندوستان، افغانستان ، مالدےپ، بنگلہ دےش اور شری لنکا مےں مسلمانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اُنہوں نے کہا ،کہ حضرت چستی (رح)کی درگاہ پر جنوبی اےشا، برصغےر خاص کر ہند پاک کے لاتعداد لوگ ہمےشہ حاضری دےتے رہتے ہےں اور اللہ تعالیٰ اس بابرکت درگاہ پر اپنے بندوں کی نےک دعائےں قبول کرتا ہے۔ حضرت خواجہ اجمےری(رح)کو سلطان الہند کے مبارک نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا ،کہ برزگان دےن ، اولےا کرام کی درگاہےں ہماری اسلامی تہذےب وتمدن کے گہوارے رہے ہےں اور دلوں کے سکون بھی۔خواجہ اجمےری(رح)کی تعلےم ہمارے لئے مشعل راہ ہے اور غےر مسلموں کیلئے بھی روشنی کا مےنار ۔ عرس مبارک پر پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ہند کے عوام خصوصاً مسلمانِ برصغےر کو مبارک باد پےش کےا ہے۔ اُنہوں نے کہا ،کہ حضرت چشتی(رح )کی طرح خطہ کشمےر مےں اسلام کی آبےاری بانی اسلام کشمےر مےر سےد علی ہمدانی(رح )نے کی اور جن کی بدولت اہل کشمےر اسلام کی عظےم نعمت کے ساتھ ساتھ صنعت وحرفت بھی حاصل ہوئی ۔ پارٹی لیڈران علی محمد ساگر، ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، شرےف الدےن شارق، میاں الطاف احمد اور محمد شفےع اوڑی نے بھی عرس مبارک پر ملک کے مسلمانوں کو مبارک باد پےش کےا ہے۔ اسی دوران پارٹی کے سینئر لیڈر عرفان احمد شاہ نے عرس مبارک حضرت بابا رحمت اللہ صاحبؒ برتھنہ قمرواری کے سلسلے میں عقیدتمندوں کیلئے معقول اور مناسب انتظامات کی اپیل کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ملک میں کورونا ہلاکتیں 4لاکھ68ہزار سے متجاوز

کورونا سے 865لوگوں کی زندگیاں ختم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام
جموں و کشمیر

حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام

07 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d