Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم کا دورہ سرینگر،کشمیری عوام کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان متوقع

by Online Desk
06 مارچ 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سرینگر پہنچ رہے ہیں اور یہاں جیسا کہ پہلے ہی کہا گیا ہے کہ ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ۔وزیر اعظم بخشی سٹیڈیم میں ڈیڑھ گھنٹے تک رہینگے ۔اس دوران وہ عوام سے خطاب بھی کرینگے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرینگے اور کئی ایک کا سنگ بنیاد رکھینگے لیکن یہ سب کچھ ورچول موڈ پر ہوگا۔وزیر اعظم کے دورے کی اہم بات یہ ہے کہ بیروزگار نوجوانوں میں تقرریوں کے احکامات بھی صادر کرینگے اور فوج کی پندرہویں کور کے ہیڈ کوارٹر پر حاضری بھی دینگے ۔اس سے قبل جیسا کہ قارئین کو یاد ہوگا کہ وہ سونہ مرگ میں کیبل کار ٹایپ کے سکی ڈریگ لفٹ کا بھی افتتاح کرینگے جبکہ درگاہ حضرتبل میں کئی ایک ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھینگے ۔جیسا کہ قارئین کرام کو معلوم ہے کہ سال 2019اگست کے مہینے میں یعنی 5اگست کو جموں کشمیر کی دفعہ 370کے تحت دی گئی خصوصی پوزیشن ختم کردی گئی اور ریاست جموں کشمیر سے اس کا ریاستی درجہ ہٹا کر اسے براہ راست مرکز کے زیر انتظام علاقہ قرار دیا گیا جس کے نتیجے میں یہاں لیفٹننٹ گورنر کی تقرری عمل میں لائی گئی جو یہاں ایڈمنسٹریشن چلاتے ہیں ان کے ماتحتوں میں ان کے مشیر بھی شامل ہیں جو رفتہ رفتہ بدلتے رہے ہیں ۔ان ہی کے ساتھ صلح مشورہ کرنے کے بعد انتظامیہ سے متعلق فیصلے لئے جاتے ہیں اورایسے فیصلے لئے جاتے ہیں جن سے کسی ایک فرد واحد کو نہیں بلکہ پورے جموں کشمیر کو فایدہ ملتا ہے ۔یہ سب کچھ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر کیا جاتا ہے ۔پی ایم کی ہدایات کے تحت ہی یہاں جتنے بھی ترقیاتی پروجیکٹ شروع کئے گئے ہیں ان پر کام جلد از جلد ختم کرنے کی کوششیں کی گیں ۔وزیر اعظم نے بذات خود متعدد مرتبہ من کی بات میں وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی ان خواتین کے ساتھ براہ راست بات چیت کی جنہوں نے سرکاری نوکریوں کے پیچھے پڑنے کے بجائے از خود چھوٹے چھوٹے کارخانے کھول کر کام شروع کیا اور آج صورتحال یہ ہے کہ ان کے کارخانوں میں بہت سی لڑکیاں اور لڑکے کام کررہے ہیں یعنی یہ نوکری لینے والی نہیں بلکہ دینے والی بن گئیں ۔وزیر اعظم نے ان سے براہ راست مخاطب ہوکر ان کے اس قدم کو قابل سراہنا قرار دیا اور کہا کہ وہ اس طرح بلندیوں کو چھو سکتی ہیں ۔وزیر اعظم نے اس کشمیری نوجوان کے ساتھ بھی براہ راست بات چیت کی جو کووڈ وباءکے دوران چین میں پھنس گیا تھا وزیر اعظم نے اسے چین کے کووڈ میں حالات کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور اس نوجوان کو مبارک باد پیش کی جو چین میںکورونا وباءکے دوران پھنس گیا جبکہ یہ نوجوان از خود کسی نہ کسی طرح بچ نکلنے میں کامیاب ہوا تھا۔یہ غالباً پہلی مرتبہ ہے جب کسی وزیر اعظم نے کشمیری نوجوانوں کے علاوہ ووسرے لوگوں سے براہ راست بات چیت کی ان کا حال احوال پوچھا ۔اب اس بار بھی وزیر اعظم یہاں آرہے ہیں اور کشمیری عوام کو اس بات کا یقین ہے کہ وہ کشمیر اور کشمیری عوام کے لئے کوئی اچھی سوغات لائے ہونگے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کولگام میں آتشزدگی کی بھیانک وارداتتین رہائشی مکان خاکستر، لاکھوں کی املاک تباہ

کولگام میں آتشزدگی کی بھیانک وارداتتین رہائشی مکان خاکستر، لاکھوں کی املاک تباہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
جموں و کشمیر

وزیر اعظم کا دورہ سرینگر،کشمیری عوام کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان متوقع

06 مارچ 2024
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d