Daily Aftab
16 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈلگیٹ پریمئر لیگ کا باضابط طورپر ٹی آر سی گراونڈ سری نگر میں آغاز

by Online Desk
22 جون 2023
A A
SRINAGAR, JUN 22 (UNI):- Kashmir Divisional Commissioner, Vijay Kumar Bidhuri inaugurating the first Dalgate Premier League (DPL) at TRC ground in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-121U

SRINAGAR, JUN 22 (UNI):- Kashmir Divisional Commissioner, Vijay Kumar Bidhuri inaugurating the first Dalgate Premier League (DPL) at TRC ground in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-121U

0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ڈلگیٹ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کو ٹی آر سی کرکٹ گرآنڈ ڈلگیٹ سری نگر میں کھیلا گیا۔اس موقع پر معزز مہمانوں کے علاوہ شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جو اس میچ سے لطف اندوز ہوئے۔اطلاعات کے مطابق ڈلگیٹ پرائمر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کے روز سری نگر کے ٹی آر سی کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گیا ، میچ میں معزز مہمانوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ شائقین کا پرجوش اجتماع بھی دیکھا گیا۔یونائٹیڈ سی سی اور ڈاڈو رینجرس کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں ڈاڈو رینجرس نے پہلے میچ میں جیت حاصل کی۔افتتاحی تقریب میں ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔صوبائی کمشنر کشمیر نے ڈلگیٹ پرائمر لیگ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ کھیل کود کی سرگرمیوں سے نہ صرف کھلاڑی اپنے آپ کو تندرست رکھ سکتا ہے بلکہ اس سے دوسروں کو بھی کھیل کود کی سرگرمیوں کی اور ترغیب ملتی ہے۔سخت مقابلے والے میچ میں یونائیٹڈ سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز کا قابل احترام ہدف دیا۔ ٹیم نے اپنی پوری اننگز میں غیر معمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ ان کی اننگز کی خاص بات عامر بیگ تھے جنہوں نے 55 رنز بنا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں "مین آف دی میچ” سے نواز اگیا۔ڈلگیٹ پرائمر لیگ سری نگر میں کھیلا جانے والا ایک اہم ٹورنمٹ تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں وادی کے نامور کھلاڑی حصہ لیتے ہیں اور اس طرح سے شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ڈی پی ایل آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام شرکائ ،آفیسران اور اسپانسر ز کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس ٹورنمنٹ کی شاندار کامیابی سے ہمکنار کرانے میں گراں قدر تعاون کیا۔انہوں نے شائقین کی بھی اس بات پر تعریف کی کہ سخت گرمی میں بھی وہ پورے میچ سے لطف اندوز ہوئے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

اسی بارے میں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
Next Post
دسمبر31 تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

وادی میں جھلسانے والی گرمی ، درجہ حرارت 34.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

اہم خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈلگیٹ پریمئر لیگ کا باضابط طورپر ٹی آر سی گراونڈ سری نگر میں آغاز
جموں و کشمیر

ڈلگیٹ پریمئر لیگ کا باضابط طورپر ٹی آر سی گراونڈ سری نگر میں آغاز

22 جون 2023
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

 کووڈ کے باوجود آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

22 دسمبر 2022
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d