Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں کھیل کود کی سرگرمیوں کےلئے بنیادی ڈھانچے کا فقدان

by Online Desk
09 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تقریباًڈیڑھ کروڑ آبادی کیلئے صرف5بڑے اسپورٹس اسٹیڈیم،2جموں3کشمیر میں واقع
ری نگر/ مردم زشماری 2011کے مطابق جموں وکشمیرکی آبادی ایک کروڑ25لاکھ سے زیادہ تھی ،جو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزرجانے کے بعد اب تقریباًڈیڑھ کروڑتک پہنچ گئی ہوگی آبادی کے اعتبار سے اگر جموں وکشمیرمیں مختلف شعبوں کیلئے دستیاب سہولیات نیز بنیادی ڈھابچے کاجائزہ لیاجائے ،تو ملک کی دوسری ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوںکے مقابلے میں جموں کشمیر کافی پیچھے نظرآتاہے ۔اگست2019میں یونین ٹریٹری بننے کے بعد جموں وکشمیرکے مختلف سیکٹروں یا شعبوں میں بہتری لانے کے کئی اقدامات روبہ عمل لائے گئے ،جو کے فوائد نظر آرہے ہیں لیکن کھیل کے شعبے میں جموں وکشمیر ابھی بھی دقیانوسی سہولیات پرتکیہ کئے ہوئے ہے ۔جموں وکشمیر کی ایک کروڑ50لاکھ آبادی ،جس میں نوجوانوںکی شرح60فیصدسے زیادہ ہے ،میں صرف5بڑے اسپورٹس اسٹیڈیم موجود ہیں ،جن میں امر سنگھ کلب گراو¿نڈسری نگر، گورنمنٹ گاندھی میموریل سائنس کالج جموں، مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں، بخشی اسٹیڈیم سری نگر اور شیر کشمیرکرکٹ اسٹیڈیم سری نگر شامل ہے۔لیفٹنٹ گورنر کی سربراہی والی موجودہ انتظامیہ کی توجہ کھیل کی بنیادی سہولیات پرمرکوز رہی ہے ،لیکن تاحال زمینی سطح پر کچھ اہم کھیلوں کیلئے درکاربنیادی ڈھانچے اورسہولیات کافقدان نظرآتاہے ۔جموں وکشمیرمیں تیراکی ،تیر اندازی ،بوکسنگ ،کشتی ،ٹینس ،ٹیبل ٹینس اور دیگر کچھ نئے کھیلوں کیلئے سہولیات موجودنہیں ہیں ۔ایسے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم بھی موجودنہیں ،جہاں IPLیا بین الااقوامی سطح کے کرکٹ میچوںکاانعقاد کیاجاسکے جبکہ 80کی دہائی میں سری نگرکے بخشی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کھیل چکی ہیں ۔7ستمبر2022کو ایل جی آفس سے ایک ٹویٹ میں جانکاری دی گئی کہ جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں کل 12کھیلوں کے میدانوں، منی اسٹیڈیموں کو نوجوان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ اپ گریڈ کیا ہے تاکہ فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی میراث کوفروغ دیاجائے ۔ساتھ ہی کہاگیاکہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ تمام 20 اضلاع میں مختلف کھیلوں اور کھیلوں کے مقابلوں کے لیے 56کھیلوں کے اسٹیڈیم اور مراکز تعمیر کرے گی تاکہ خطے کے نوجوانوں کی کھیلوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جا سکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کے اعلان ، فروری میں متوقع

دسویں اور12ویں جماعت کے سالانہ باقاعدہ امتحانات کے نتائج رواں ماہ کسی بھی نتائج کااعلان متوقع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کےسنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے
جموں و کشمیر

جموں کشمیر میں کھیل کود کی سرگرمیوں کےلئے بنیادی ڈھانچے کا فقدان

09 مئی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d