Daily Aftab
3 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اسپین کا روس کے 25 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

by Online Desk
06 اپریل 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جواب میں روس اتنی ہی تعداد میں ہسپانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دے گا
میڈرڈ: ۶ مارچ (ایجنسیز) اسپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین نے 25 روسی سفارت کاروں اور سفارت خانے کے عملے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوکرین میں روسی افواج کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کے جواب میں اسپین یورپی یونین کے ان دیگر ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرچکے ہیں۔ انہوں نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے بعد کہا کہ ہم نے اسپین میں روسی سفارت خانے سے روسی سفارت کاروں اور عملے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہمارے ملک کے مفادات اور سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ یوکرین کے شہر بوچا میں اجتماعی قبروں اور شہریوں کے قتل عام کی دریافت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ بے دخلی گزشتہ دنوں میں یوکرین میں کی گئی خوفناک کارروائیوں کا بھی ردعمل ہے جو کہ خاص طور پر بوچا اور آج ماریوپول سے رپورٹ ہوئیں۔ وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا کہ روسی فوج کے انخلا کے بعد بوچا قصبے میں شہریوں کے قتل عام کی جو ناقابل برداشت تصاویر ہم نے دیکھی ہیں اس پر ہمیں شدید غم و غصہ ہے‘۔ جوز مینوئل الباریس نے کہا کہ ان کی حکومت کو توقع ہے کہ روس جواب میں اتنی ہی تعداد میں ہسپانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دے گا۔تاہم انہوں نے کہا کہ اسپین روسی سفیر کو ملک بدر نہیں کرے گا کیونکہ میڈرڈ، ماسکو میں اپنا سفیر رکھنا چاہتا ہے اور جنگ کے خاتمے کیلئے روس کے ساتھ بات چیت کے لیے سفارتی راستے کھلے چھوڑنا چاہتا ہے۔ روسی انخلا کے بعد بوچا قصبے کی گلیوں میں پڑی لاشوں کی تصاویر (جن میں سے کچھ کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے) سامنے آئیں جس کے بعد روس کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے اور یورپی یونین اضافی پابندیوں پر غور کر رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسپین کا روس کے 25 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
بین اقوامی

اسپین کا روس کے 25 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

06 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
تجربات اور مہارت شیئر کرنا اور ان سے سیکھنا ہندوستان کی عادت رہی ہے
تازہ ترین خبریں

خاندانی سیاست جمہوریت کی دشمن: مودی

06 اپریل 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d