Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فرانس کا اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق کا عزم

by Online Desk
16 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مجموعی طور پر فرانس کے 12000 فوجی ان مشقوں میں حصہ لیں گے
پیرس، 16 نومبر (یو این آئی) فرانس نے اپنی فوجی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ‘اورین ‘ کے نام سے کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ فوجی مشقوں میں مجموعی طور پر فرانس کے 12000 فوجی ان مشقوں میں حصہ لیں گے ۔ مشقوں میں نیٹو اتحادی ملکوں کے فوجی دستے بھی شریک ہوں گے ۔فرانس کی مسلح افواج کی اعلی کمان کے فورم چیفس آف سٹاف کی طرف سے منگل کے اس امر کا باضابطہ اعلان کیا ہے ۔ فرانس کی مسلح افواج کی تعیناتی کے ذمہ دار فوجی کمانڈر یویس میٹئیر کے مطابق ‘ منظرنامہ ایک بڑے تصادم کے خطرے کی نشاندہی کرتا ہے جو کسی غیر متعین ریاست کی طرف سے ہو سکتا ہے ۔تاہم فرانسی افواج کے اس ذمہ دار نے اس امر کی وضاحت کی کہ ان مشقوں کا اعلان پہلے 2020 کے لیے 2017 میں غور کیا گیا تھا۔ جو اب 2023 کی پہلی ششماہی میں ممکن ہوں گی۔انہوں نے یہ بھی کہا یہ فوجی مشقیں روس کی طرف سے 24 فروری 2022 سے یوکرین پر کیے گئے حملے کے تناظر میں ہیں۔ فرانس کی ان امکانی اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز فروری 2023 کے اواخر میں جبکہ اختتام مئی کے اوائل میں توقع کیا جا رہا ہے ۔فرانس کے اس فوجی کمانڈرنے کہا ہے ‘ فوجی قیادت نے یہ جائزہ لیا ہے کہ ‘ یہ ہماری ضرورت ہے کہ ہم کسی بڑے تصادم کے لیے تیار رہیں، پچھلی دودہائیوں کے دوران زیادہ ترغیر ریاست· عناصر اور خصوصاً جہادیوں کے خلاف لڑائی رہی۔ ‘لیکن اب معاملہ مختلف ہے ۔’ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دیوار برلن کے گرنے کے بعد سے ہم نے اپنے دفاعی اور فوجی اعتبار سے تحرک کو کمزور ہوتے دیکھا۔’فرانس کی ان بڑی جنگی مشقوں کو فوجی قیادت نے ‘ اورین ‘ کا نام دیا ہے ۔ اورین مشقیں فروری کے اواخر سے مئی کے اوائل تک جاری رہیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی تعلقات میں پیش رفت

پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی تعلقات میں پیش رفت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فرانس کا اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق کا عزم
بین اقوامی

فرانس کا اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق کا عزم

16 نومبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d