Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری لنکا میں 37 نئے وزرائے مملکت کی حلف برداری

by Online Desk
08 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ڈرگ کی تلاش میں اسکول بیگ کی تلاشی لی جائے گی: وزیر تعلیم
کولمبو، 8 ستمبر (یو این آئی) سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے جمعرات کے روز 37 نئے وزرائے مملکت کو عہدے کا حلف دلایا۔ صدارتی دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وزرائے مملکت نے دارالحکومت کولمبو میں صدر کے ہاتھوں حلف لیا۔ حلف لینے والوں میں شیہان سیماسنگھے نے وزیر مملکت برائے خزانہ، پرمیتا بندارا ٹیناکون نے وزیر مملکت برائے دفاع اور تھرکا بالسوریا نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے طور پر حلف لیا۔ سرکاری حکام نے بتایا کہ تمام نئے وزراءجلد ہی چارج سنبھالیں گے ۔ دریں اثناءسری لنکا کے بحریہ کے اہلکار تربیت کے بعد امریکہ سے وطن واپس آنے والے تھے لیکن وہ سب لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سری لنکا بحریہ کا جہاز پی627 گزشتہ ہفتے امریکہ کے سیئٹل سے بغیر بحری اہلکار کے روانہ ہوا جو "اس طرح کے واقعہ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کے باوجود” غائب ہوگئے ۔ دریں اثناءسری لنکائی حکومت نے کہا ہے کہ اسکول میں طلباءکے تھیلوں کی تلاشی لی جائے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ان میں کوئی نشہ آور چیز نہیں ہے ۔ سری لنکا کے ایک روزنامہ نے وزیر تعلیم سشیل پریم جیانت کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے ۔ وزیر نے یہ بات کل پارلیمنٹ میں کہی۔ مسٹر پریم جینت نے کہا کہ اسکول کے حکام کو جلد ہی ایک سرکلر جاری کیا جائے گا تاکہ طلبہ کے اسکول بیگز کی تلاشی لی جائے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ آیا وہ کرسٹل میتھامفیٹامین جیسی غیر قانونی منشیات لے کر تو نہیں آئے ہیں۔ کرسٹل میتھامفیٹامین آئی سی ای کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ وزیر نے کہاکہ "اسکول کے بچوں میں منشیات کو فروغ دینے کے بہت جدید اور خطرناک طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ اس لعنت کو روکنے کے لیے کوئی مناسب طریقہ کار نہیں ہے ۔ والدین، سرپرستوں اور اسکول حکام کو ملک کے بچوں کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے آگے آنا چاہیے ۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
چند دنوں بعد شادی تھی لیکن موت کی آغوش میں چلی گئی دوشیزہ

کولگام کے دمہال گاوں میں دوشیزہ کی لاش برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری لنکا میں 37 نئے وزرائے مملکت کی حلف برداری
بین اقوامی

سری لنکا میں 37 نئے وزرائے مملکت کی حلف برداری

08 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
(فلو ویکسین مفت دستیاب رکھا جاے )
تازہ ترین خبریں

کووروناویکسین لینے والوں کی تعداد 95 کروڑ سے متجاوز

11 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d