Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یلن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں پران

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی، 12 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں پچاس اور ستر کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ویلن کاکردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔پران کا پورا نام پران کشن سکند تھا ان کی پیدائش 12فروری 1920کو پرانی دہلی کے ایک علاقے بلیماران کے ایک خوشحال پنجابی گھرانے میں ہوئی تھی۔ان کے والد کیول کرشن سکند ایک سول انجینئر تھے اور سرکاری ٹھیکے لیا کرتے تھے۔ان کی ماں کا نام رامیشوری تھا۔تعلیم کے شعبے میں پران نے بڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، وہ بچپن سے ہی ماہر ریاضی تھے اور اس مضمون میں خاص مہارت رکھتے تھے۔
رام پور کے حامد اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ دہلی میں بطور پروفیشنل فوٹوگرافر کام کرنے لگے تھے۔اسی دوران پران کی ملاقات لاہور کے مشہور اسکرپٹ رائٹرولی محمد سے ہوئی۔ولی محمد نے پران کی صورت دیکھ کر انہیں فلموں میں کام کرنے کا مشورہ دیا۔پران نے اس وقت ولی محمد کے مشورے پر توجہ نہیں دی لیکن ان کے بار بار کہنے پر وہ تیار ہو گئے۔سال 1940 کی فلم ’ملا جٹ‘ سے پران نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کیا جبکہ وہ خاندان (1942)نامی فلم میں سب سے پہلے اہم کردار میں نظر آئے۔پران نے 1942سے1946کے دوران لاہور میں تقریباً 22 فلموں میں کام کیا تھا جن میں سے 18فلمیں 1947تک ریلیز ہوگئیں اور ایک فلمی ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہوگئے تھے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

شمع سکندر نے بے باک انداز میں پوز دئے

رام باغ میں ڈی آئی پی آر کلچر یونٹ سری نگر کا ” صوفیانہ سازینا“ پروگرام کا اِنعقاد

عالیہ بھٹ پروڈیوسر بننا چاہتی ہیں

اسی بارے میں

شمع سکندر نے بے باک انداز میں پوز دئے
تفریح

شمع سکندر نے بے باک انداز میں پوز دئے

08 مئی 2022
رام باغ میں ڈی آئی پی آر کلچر یونٹ سری نگر کا ” صوفیانہ سازینا“ پروگرام کا اِنعقاد
تازہ ترین خبریں

رام باغ میں ڈی آئی پی آر کلچر یونٹ سری نگر کا ” صوفیانہ سازینا“ پروگرام کا اِنعقاد

24 فروری 2022
عالیہ بھٹ پروڈیوسر بننا چاہتی ہیں
قومی

عالیہ بھٹ پروڈیوسر بننا چاہتی ہیں

19 فروری 2022
عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا
تفریح

عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا

12 فروری 2022
کرائم مسٹری فلم میں نظر آئیں گی کرینہ کپور
تفریح

کرائم مسٹری فلم میں نظر آئیں گی کرینہ کپور

12 فروری 2022
سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں
قومی

لتا منگیشکر کے اعزاز میں لوک سبھا کی کارروائی ایک گھنٹے کیلئے ملتوی

07 فروری 2022
شمیتا شیٹی کے برتھ ڈے پارٹی میں شلپا شیٹی نے گرائی بجلی، راج کندرا ساس کے ساتھ آئے تھے نظر
تفریح

شمیتا شیٹی کے برتھ ڈے پارٹی میں شلپا شیٹی نے گرائی بجلی، راج کندرا ساس کے ساتھ آئے تھے نظر

05 فروری 2022
یوٹی سطح کے اُردو مشاعر ہ کے ساتھ 4 روزہ ” پوئٹری فیسٹول “ اِختتام پذیر
جموں و کشمیر

یوٹی سطح کے اُردو مشاعر ہ کے ساتھ 4 روزہ ” پوئٹری فیسٹول “ اِختتام پذیر

09 جنوری 2022
فلمی اداکارہ کے شوہر کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کی روک
تفریح

فلمی اداکارہ کے شوہر کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کی روک

15 دسمبر 2021
Next Post
کرائم مسٹری فلم میں نظر آئیں گی کرینہ کپور

کرائم مسٹری فلم میں نظر آئیں گی کرینہ کپور

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یلن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں پران
تفریح

یلن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں پران

12 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔