ADVERTISEMENT
: ہندوستانی فلم انڈسٹری میں کئی ایسے ستارے ہیں جنہوں نے کیریئر کی تلاش میں اپنا گھر بار چھوڑا اور طویل جدوجہد کے بعد ایک مقام حاصل کیا۔ ان میں کنگنا رناوت، یش اور نصیرالدین شاہ جیسے کئی اداکار اداکاری میں اپنا کریئر بنانے کے لیے گھر سے بھاگ گئے اور اب ان کا شمار انڈسٹری کے ٹاپ اسٹارز میں ہوتا ہے۔ یہاں ہم ایسی ہی ایک اداکارہ کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنا گھر چھوڑ دیا۔ اب انہوں نے ٹی وی اور بالی ووڈ انڈسٹری میں خود کو منوایا ہے اور اب پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں۔
ADVERTISEMENT