Daily Aftab
2 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!

by Online Desk
15 مارچ 2023
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سعودی مبلغ اور دمام شہر میں شاہ عبدالعزیز مسجد کے سابق خطیب اور امام ”عماد المبیض“ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب کے شاہ سلمان عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ان کے مشیر ترکی ا?ل الشیخ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی بنیاد ایمان کی اور اللہ تعالیٰ کے دین کے قیام اور نفاذ کے لیے رکھی گئی تھی اور ا?ج جو کچھ ہو رہا ہے وہ ان اصولوں کے سراسر خلاف ہے جن پر اس ملک کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ سعودی مبلغ نے سعودی حکام کو اللہ سے خوف کھانے کی ہدایت کی۔عبدالعزیز مسجد کے خطیب نے مزید کہا کہ سعودی عرب نے بہت سے قوانین کو پاو?ں تلے روندتے ہوئے کئی قسم کی شرعی پابندیوں سے منہ پھیر لیا ہے اور اب کچھ علاقوں میں معاشرے کے رسم و رواج کے خلاف نئی فنکارانہ سرگرمیاں اور پروگرام شروع کر دئے گئے ہیں جو خاندانوں کے احتجاج اور سعودی عرب میں مذہبی اداروں کی طرف سے انتباہات کا سبب بنا ہے۔کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں خواتین کے حقوق، فن، مخلوط اجتماعات اور کنسرٹس پر سخت پابندیاں عائد تھیں لیکن چند سال قبل، تفریح ??کے لیے ایک سرکاری پروگرام اور 2016 میں اس کے لیے ایک ادارے کے قیام کے ذریعے، اس ملک میں اہم سماجی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کے بعد اب ملک کے بہت سے علاقوں میں سعودی حکام نے اپنے عوام کو شرعی اور اسلامی حدود و قیود سے ا?زاد کر دیا ہے۔سعودی عرب میں بالعموم کسی کو حکام پر کسی قسم کی تنقید کی اجازت نہیں دی جاتی اور ایسا کرنے والے کو ایجنسیز کی جانب سے سخت عواقب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔ اسی تناظر میں ماہرین نے یہ امکان ظاہر کر دیا ہے کہ سعودی حکام کو ملک میں سماجی و شرعی نقطہ? نظر سے بے راہروی کو فروغ دینے پر ا?ڑتے ہاتھوں لینے والے اس مبلغ کو بھی مستقبل میں مشکلات سے روبرو ہونا پڑ سکتا ہے۔اس سلسلے میں کچھ قرائن ظاہر بھی ہونے لگے ہیں اور سوشل میڈیا پر انکے خلاف شدید حملوں کا ا?غاز کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سرگرم حکومت نواز دھڑے نے عماد المبیض کے خلاف ایک محاذ کھول دیا ہے اور وہ حکومتی اقدامات کے دفاع میں وارد میدان ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی

گاندربل میں لوڈ کیرئیر کے سڑک پر پلٹنے سے 9 زخمی، 6صورہ منتقل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!
ادارتی

سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!

15 مارچ 2023
فاروق عبداللہ کا صدر ہند کو مکتوب روانہ
تازہ ترین خبریں

فاروق عبداللہ کا صدر ہند کو مکتوب روانہ

19 نومبر 2021
پولیس نے اننت ناگ میں 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

پولیس نے اننت ناگ میں 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد

01 فروری 2025
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!
ادارتی

سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار، دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو!

15 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d