Daily Aftab
29 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اب جعلسازی بھی آن لائن ، محتاط رہنے کی ضرورت

by Online Desk
02 مارچ 2023
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ کے معاملات اب آئے روز سامنے آرہے ہیں ۔ آن لائن لوگوں سے پیسے اینٹھنے والے افراد لوگوں کو مختلف بہانوںسے لالچ دیکر انہیں بے وقوف بنارہے ہیں اور مختلف طریقوں سے ان سے پیسے لے رہے ہیں ۔ متاثرین اگرچہ سائبر پولیس میں شکایت درج کرلیتے ہیں تاہم بہت ہی کم معاملات ایسے ہیں جن میں سائبر پولیس ایسے جعلسازوں کے اکاونٹس سے پیسے واپس لینے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ اکثر معاملات میں انہیں کامیاب نہیںملتی ۔ آن لائن شاپنگ، آن لائن نوکری اور آن لائن کاروبار کا لالچ دیکر شاطر افراد سادہ لوح لوگوں سے پیسے اینٹھ رہے ہیں ۔ جبکہ اکثر لاٹری جیتنے یا اکاونٹ میں کسی جانکاری سے متعلق صارفین کے اکاونٹ کی تفصیلات حاصل کرلیتے ہیں اور جب انہیں اوٹی پی آتا ہے تو اس اوٹی پی بتانے کے بعد صارف کے اکاونٹ سے پیسے اینٹھ لئے جاتے ہیں۔ اب فیس بک ، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کے اکاونٹوں کو ہیک کیا جاتا ہے اور ہیکر خاص افراد کے اکاونٹ ہیک کرلیتے ہیں جن کا سماج میں اچا رتبہ اور نام ہو ۔ان اکاونٹوں کے ذریعے ان کے دوستوں اور قریبی افراد کو مالی مدد کےلئے پیغامات بھیجے جاتے ہیں اور اکثر لوگ ان ہیکرس کے جال میں پھنس جاتے ہیں اور ان کے دئے ہوئے اکاونٹوں پر رقم جمع کرلیتے ہیں ۔ اس لئے لوگوں کو چاہئے کہ وہ اس طرح کے ہیکروں کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کی جانچ کریں ۔ یا اس معاملے میں اکاونٹ ہولڈر کے ساتھ رابطہ کرکے بات کریں ۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو چاہئے کہ وہ آن لائن دھوکہ دہی دینے والے افراد سے بچیں ۔ آن لائن فراڈ سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی جعلی آفر یا لالچ میں نہ آئیں یہاںکوئی کسی کو پیسے دوگنا نہیں کرسکتا ہے ۔ نہ کسی کو بینک اکاونٹ کے بارے میں آگاہی دیں نہ کوئی کوڈ شیر کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکار کو بھی چاہئے کہ وہ ان آن لائن فراڈ کرنے والوں کی نکیل کسنے کےلئے لائحہ عمل مرتب کریںتاکہ سادہ لوح افراد کو کوئی لوٹنے نہ پانے اور اگر کہیںپر اس طرح کی واردات انجام ہوتی ہے تو ایسا میکنزم تیار کیا جائے کہ چار سو بیس چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی گرفت میں آئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
ایل جی سنہا نے جموںو کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارتکی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں پبلک سیکٹر کے بینکوںانتظامی محکموں اور دیگر مالیاتی اداروں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت ک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

اب جعلسازی بھی آن لائن ، محتاط رہنے کی ضرورت

02 مارچ 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

یونانی طرز علاج ۔۔۔اہمیت اور افادیت

14 فروری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d