Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(لینڈ سلایڈنگ اور عوامی جان و مال کا نقصان)

by Online Desk
23 فروری 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گذشتہ کچھ دنوں سے وادی اور خطہ چناب میں لینڈ سلاینڈنگ کے جو واقعات رونما ہوے ہیں ان میں اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن کروڑوں روپے کے مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔کل ہی دمحال ہانجی پورہ سے لینڈ سلائینڈنگ کی اطلاع ملی ہے جس میں کئی مکان اور دکانیں تباہ ہوگئی ہیں جس وقت پسیاں اور مٹی کے تودے گرنے لگے اس وقت مقامی لوگ سہم گئے اور محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ چند ایک دکانوں اور مکانوںکا بھاری نقصان ہوا ہے ۔بعد میں ضلع انتظامیہ نے موقعے پر پہنچ کر حالات کا جائیزہ لیا بلڈوزر کی مدد سے راستے سے ملبہ ہٹاکر اسے آمد و رفت کے قابل بنادیا گیا ۔نقصان کا جائیزہ لیا عام لوگوں نے اسُ وقت متعلقہ ضلع حکام سے استدعا کی کہ متاثرین کی بھر پور امداد کی جاے اور کہیں ایسا نہ ہو کہ مقامی لوگ اسے ناکافی تصور کریں۔اسلئے متاثرین کی بھر پور مدد کی جاے ۔ادھر اس سے قبل ریزن گنڈ کنگن میں بھی شام کے وقت لینڈ سلاینڈنگ کی وجہ سے کہرام مچ گیا اگرچہ اس واقعے میں بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بہت سی دکانیں ،مکان اور دوسرے ڈھانچے اس کی زد میں آکر تباہ ہوگئے اور ان مکانوں میں رہنے والے مکین کھلے آسمان کے نیچے آگئے ۔ان کا سب کچھ تباہ برباد ہوگیا اور جو دکانیں اس دوران تباہ ہوگئیں ان میں موجود مال واسباب بھی ختم ہوکر رہ گیا۔یعنی بہت سے دکاندار بیروزگار بن گئے ان کا کوئی قصور نہیں ۔رام بن سنگلدان میں بھی کچھ دن قبل اسی طرح زمین دھنسنے سے تقریباً ایک درجن مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں اور مکین بے گھر ہوگئے ۔اس سے قبل بھدرواہ چھاترو میں بھی اسی طرح کا واقعہ پیش آیا چنانچہ ماہرین کی ٹیموں نے متاثرہ مقامات کا دورہ کیا اور جو کچھ انہوں نے پایا اس کی رپورٹ مرتب کی گئی ۔اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ لینڈ سلائینڈنگ اور زمین دھنسنے کے واقعات کیونکر پیش آرہے ہیں ۔اور اگر موجودہ موسم یعنی بارشوں کے موسم میں ایسا قدرتی امر ہے تو پھر ایسا انتظام کیا جانا چاہئے کہ اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہ ہونے پاے۔لیکن افسوس ایسا نہیں کیاجارہا ہے ۔عام لوگ یہ مشاہدہ کررہے ہیں کہ ہر جگہ ڈھلوانوں پر اس طرح تعمیراتی ڈھانچے تعمیر کئے گئے جو کسی بھی وقت پسیاں یا چٹانوں کی زد میں آسکتے ہیں۔مکان یا دکانیں بنانے میں کوئی حرج نہیں لیکن مکان یا دکان یا کوئی دوسرا ڈھانچہ تعمیر کرنے سے پہلے ان لوگوں کو دیکھنا چاہئے کہ وہ اگر اتنا پیسہ خرچ کررہے ہیں تو کہیں ان کے یہ ڈھانچے موسم کی مار سہہ سکتے ہیں؟ان کو مکان یا دوسرے ڈھانچے تعمیر کرنے سے پہلے ماہرین کی خدمات حاصل کرنی چاہئے تھی۔اس کے بعد ہی تعمیراتی کام شروع کرنا چاہئے سرکاری طور پر ایسے لوگوں کو صلاح و مشورہ فراہم کرنے کے لئے ٹیم مقرر کرنی چاہئے جو پہاڑوں کے دامن یا ڈھلوانوں پر مکان یا دوسرے اسی نوعیت کے ڈھانچے تعمیر کرنے کے خواہشمند ہونگے ۔غرض ہم سب کو موسم کی مار کا سامنا کرنے کے لئے تیاریاں کرنی چاہئے ۔جس کے لئے ہر صورت میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے اور کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہئے جس سے موسم کی تباہ کاریوں کے شکار ہوکر مالی نقصان کے ساتھ ساتھ لوگوں کو جانی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار

آج ہندوستان کی شبیہ یہ ہے کہ ملک اپنی قومی سلامتی کے
تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے: جے شنکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(لینڈ سلایڈنگ اور عوامی جان و مال کا نقصان)

23 فروری 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d