Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیو برنسوک (امریکہ) ۲۱ اگست (یو این آئی) معروف دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن (جے اینڈ جے ) 2023 سے پوری دنیا میں اپنا مشہور ٹیلکم پر مبنی جانسن بیبی پا¶ڈر فروخت نہیں کرے گی۔امریکہ اور کینیڈا میں اس پا¶ڈر کی فروخت پہلے ہی بند ہے ، الزام لگایا گیا تھا کہ یہ بے بی پا¶ڈر کینسر کا باعث بنتا ہے اور اس کے بعد پوری دنیا میں کمپنی کے خلاف ہزاروں مقدمے دائر کیے گئے تھے ۔ کینسر کے خوف کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پروڈکٹ کی فروخت میں بھی واضح کمی دیکھی گئی تھی۔ذرائع نے کہا، "جے اینڈ جے اگلے سال سے دنیا بھر میں اپنے ٹیلک پر مبنی بیبی پا¶ڈر کی تیاری اور فروخت بند کر دے گی۔ صحت کی دیکھ بھال کرنے والی بڑی کمپنی کی جانب سے امریکہ میں مصنوعات کی فروخت ختم ہونے کے دو سال سے زائد عرصے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے ۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس کمپنی کو خواتین کے ہزاروں معاملات کا سامنا ہے ۔ خواتین نے الزام لگایا کہ ٹیلکم پا¶ڈر میں ایسبیسٹس ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ اویرین کینسر کی زد میں آئین۔ تاہم، کمپنی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کئی دہائیوں کی آزاد تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پروڈکٹ استعمال کے لئے محفوظ ہے ۔کمپنی نے ایک بیان میں کہا، "ہمارے عالمی پورٹ فولیو کی تشخیص کے حصے کے طور پر ہم نے کارن اسٹارچ پر مبنی تمام بیبی پا¶ڈرز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔” تاہم اس نے کہا کہ کارن اسٹارچ پر مبنی بیبی پا¶ڈر پہلے ہی پوری دنیا کے ممالک میں فروخت کیا جاتا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کو صارفین اور ان کی نسلوں کے دائر کردہ مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ جے اینڈ جے کی ٹیلک مصنوعات میں ایسبیسٹس موجود ہے جو کینسر کا سبب بنتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
Next Post
جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند
کاروبار

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

12 اگست 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d