Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

by Online Desk
05 اگست 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیدول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے 11 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے میچز راولپنڈی اور پانچوں ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں شامل تین میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے پہلے تین میچز 25، 26 اور 29 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ آخری دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز یکم اور تین اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ یے۔پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ نیوزی لینڈکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئندہ سال دوبارہ پاکستان آئے گی.پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ نیو زی لینڈ کیخلاف سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کا بہترین آغاز ہوگا۔خوشی ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہماری درخواست پر دورے میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے اضافے پر آمادگی ظاہر کی، مہمان ٹیم کا دورہ پاکستان شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے اور پاکستان کو ایک محفوظ اور پرامن ملک ثابت کرے گا۔
ڈیوڈ وائیٹ چف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ہم پاکستان کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے آغاز میں پاکستان کا دوبارہ دورہ کرنے کے منتظر ہیں، ،ہمارے پی سی بی کے ساتھ دیرینہ تعلقات قائم ہیں،خوشی ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوچکی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اسی بارے میں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری
تازہ ترین خبریں

سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری

16 مئی 2025
اسرائیل نے ہندوستان کی ‘ دہشت گردی کے خلاف  لڑائی’ کی حمایت کی آپریشن سندھور کی کامیابی کی ستائش کی
تازہ ترین خبریں

اسرائیل نے ہندوستان کی ‘ دہشت گردی کے خلاف  لڑائی’ کی حمایت کی آپریشن سندھور کی کامیابی کی ستائش کی

16 مئی 2025
بھارتی فوج نے تیستا فیلڈ فائرنگ رینج میں کامیاب ‘ تیستا پرہار’ مشق کی
تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج نے تیستا فیلڈ فائرنگ رینج میں کامیاب ‘ تیستا پرہار’ مشق کی

15 مئی 2025
Next Post
انس جابر ومبلڈن ٹینس کوارٹر فائنل تک پہنچنے والی پہلی عرب خاتون

انس جابر ومبلڈن ٹینس کوارٹر فائنل تک پہنچنے والی پہلی عرب خاتون

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
کھیل

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

05 اگست 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d