Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ا?ئی پی ایل 2023: دہلی نے پنجاب کو بھی ’پلے ا?ف‘ سے کر دیا باہر، دلچسپ مقابلے میں 15 رنوں سے ہرایا

by Online Desk
18 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پنجاب کی طرف سے دو گیندبازوں سیم کرن اور راہل چاہر کو چھوڑ کر باقی سبھی گیندبازوں نے فی اوور 10 سے زیادہ رن کھائے، سیم کرن واحد گیندباز رہے جنھوں نے 2 وکٹ حاصل کیے۔
ا?ج پلے ا?ف میں پہنچنے کی پنجاب کی امیدیں بھی ختم ہو گئیں۔ اس کا مقابلہ ا?ج دہلی سے تھا اور دلچسپ مقابلے میں 15 رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب کے 13 میچ میں 12 پوائنٹس ہیں اور ا?خری میچ میں وہ جیت حاصل کرتی بھی ہے تو 14 پوائنٹس ہی ہوں گے اور رَن ریٹ بھی اس کا راجستھان رائلز و کولکاتا نائٹ رائیڈرس سے خراب ہے جو کہ پہلے ہی 12-12 پوائنٹس پر ہیں اور دونوں کو ہی ایک ایک میچ مزید کھیلنا ہے۔ دہلی کیپٹلز کی ٹیم پہلے ہی پلے ا?ف سے باہر ہو چکی ہے کیونکہ 13 میچ میں اس کے 10 پوائنٹس ہوئے ہیں اور ا?خری میچ جیت کر بھی وہ 12 پوائنٹس تک ہی پہنچ سکتی ہے۔
ا?ج پنجاب کنگز کے کپتان شکھر دھون نے ٹاس جیتا تھا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دہلی نے ا?ج پرتھوی شا کو پھر موقع دیا اور اس مرتبہ وہ اپنے پورے فارم میں دکھائی دیے۔ دہلی کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے بھی اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور پرتھوی کے ساتھ 94 رنوں کی بہترین شراکت داری کی۔ وارنر نے 31 گیندوں پر 46 رن بنائے۔ پرتھوی شا 38 گیندوں پر 54 رن بنا کر پویلین لوٹے، اور پھر اس کے بعد دہلی کا کوئی وکٹ نہیں گرا۔ ریلے روسو نے ا?ج دہلی کی طرف سے 37 گیندوں پر 82 رنوں کی ناٹ ا?و?ٹ طوفانی بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اسی کا نتیجہ رہا کہ مقررہ 20 اوور میں ٹیم 213 رن کا بڑا اسکور کھڑا کرنے میں کامیاب ہو سکی۔ فل سالٹ نے بھی 14 گیندوں پر ناٹ ا?و?ٹ 26 رنوں کی تیز اننگ کھیلی۔
پنجاب کی طرف سے دو گیندبازوں سیم کرن اور راہل چاہر کو چھوڑ کر باقی سبھی گیندبازوں نے فی اوور 10 سے زیادہ رن کھائے۔ سیم کرن واحد گیندباز رہے جنھوں نے 2 وکٹ حاصل کیے اور انھوں نے 4 اوور میں 36 رن دیے۔ راہل چاہر نے 4 اوور میں 35 رن خرچ کیے۔ ہرپریت برار (3 اوور میں 39 رن) اور ناتھن ایلس (4 اوور میں 46 رن) سب سے مہنگے ثابت ہوئے۔ کگیسو رباڈا نے بھی 3 اوور میں 36 رن اور عرشدیپ سنگھ نے 2 اوور میں 21 رن لٹا دیے۔
214 رن کے ہدف کا پیچھا کرنے جب پنجاب کی ٹیم اتری تو شروعات اچھی نہیں رہی کیونکہ کپتان دھون بغیر کوئی رن بنائے پہلی ہی گیند کھیلتے ہوئے ا?و?ٹ ہو گئے۔ پھر سلامی بلے باز پربھ سمرن سنگھ بھی 19 گیندوں پر 22 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ یہاں سے اتھرو تائیڈے اور لیام لیونگسٹن نے ٹیم کو مضبوط پوزیشن پر پہنچا دیا، لیکن ایک وقت جب تائیڈے نے محسوس کیا کہ ان سے تیزی سے رن نہیں بن رہے ہیں تو 42 گیندوں پر 55 رن بنا کر ریٹائرڈ ا?و?ٹ ہونے کا اعلان کر دیا۔ حالانکہ اس کے بعد جتیش شرما (صفر) اور شاہ رخ خان (6 رن) جلدی جلدی ا?و?ٹ ہو گئے اور پنجاب مشکل میں ا? گئی۔ 16.3 اوور میں پنجاب کا اسکور 5 وکٹ کے نقصان پر 147 رن ہو گیا۔ یعنی 21 گیندوں پر جیت کے لیے 67 رنوں کی ضرورت رہ گئی تھی۔
یہاں سے لیام لیونگسٹن نے ذمہ داری اپنے اوپر لے لی اور کئی بڑے شاٹ لگائے۔ انھیں کچھ دیر کے لیے سیم کرن کا ساتھ ملا جنھوں نے 5 گیندوں پر 11 رن بنائے۔ پھر ہرپریت برار بغیر کوئی رن بنائے ا?و?ٹ ہو گئے۔ ا?خری اوور میں جب ایشانت شرما نے ایک نو بال ڈالا تو جیت کے لیے 3 گیندوں پر 16 رن چاہیے تھے، یہاں پر پنجاب کی امیدیں کچھ روشن نظر ا?ئیں کیونکہ لیونگسٹن کریز پر تھے۔ لیکن نہ ہی وہ فری ہٹ کا فائدہ اٹھا سکے اور نہ ہی اگلی گیند پر کوئی بڑا شاٹ لگا سکے۔ ا?خری گیند پر وہ کیچ ا?و?ٹ بھی ہو گئے اور اس طرح 15 رنوں سے پنجاب کو شکست ہاتھ لگی۔ لیونگسٹن نے 48 گیندوں پر 94 رن بنائے۔دہلی کی طرف سے ایسا تو نہیں کہا جائے گا کہ کسی گیندباز نے متاثر کن گیندبازی کی، لیکن خلیل احمد کی تعریف کرنی ہوگی جنھوں نے 3 اوور میں 20 رن دے کر 1 وکٹ حاصل کیا۔ قابل ذکر ہے کہ انھوں نے اپنا پہلا اوور میڈن دیا تھا۔ 2-2 وکٹ ایشانت شرما (3 اوور میں 36 رن) اور اینرک نارخیا (4 اوور میں 36 رن) نے حاصل کیے۔ 1 وکٹ 3 اوور میں 29 رن دینے والے اکشر پٹیل کو حاصل ہوا۔ 4 اوور میں 52 رن دینے والے مکیش کمار اور 3 اوور میں 21 رن دینے والے کلدیپ یادو وکٹ سے محروم رہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
صورہ میں غیر ریاستی شخص کی لاش برآمد

بارہ مولہ: ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ا?ئی پی ایل 2023: دہلی نے پنجاب کو بھی ’پلے ا?ف‘ سے کر دیا باہر، دلچسپ مقابلے میں 15 رنوں سے ہرایا
کھیل

ا?ئی پی ایل 2023: دہلی نے پنجاب کو بھی ’پلے ا?ف‘ سے کر دیا باہر، دلچسپ مقابلے میں 15 رنوں سے ہرایا

18 مئی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d