Daily Aftab
8 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کسانوں کی آمدنی سے متعلق حکومت کے دعوے بے بنیاد ۔ سابق گورنر جے کے

by Online Desk
21 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے! ستیہ پال ملک
سرینگر/21اگست //جموںکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کسانوں کے مسئلہ پر ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس موضوع پر تاکید کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ خاموش رہنے پر انہیں صدر بنا دیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کسانوں کے مسئلہ پر ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس موضوع پر خاموش رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ خاموش رہنے پر انہیں صدر بنا دیا جائے گا۔کسان مزدور سمیلن میں شرکت کے لیے اتر پردیش میں باغپت کے چندی نگر تھانہ علاقے کے گھٹورا گاو¿ں پہنچے ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کسانوں کے تئیں حساس نہ ہونے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بھی کہا گیا کہ خاموش رہو کہ اگر تم خاموش رہے تو صدر بن جاو¿ گے۔ ملک نے مرکزی حکومت پر کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے قانون کے بارے میں ایمانداری کا مظاہرہ نہ کرنے کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو کسانوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔انہوں نے حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا، ”وزیراعظم کو کسانوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ کسان جو پیداوار کرتے ہیں اس کی قیمت کم کر رہے ہیں اور جو خریدتے ہیں اس کی قیمت بڑھا رہے ہیں۔ ایسے میں حکومت کسان کی آمدنی کو دوگنا کہاں سے کرے گی؟ مرکزی حکومت کو ملک کے کسانوں پر کوئی رحم نہیں ہے۔ مجھے کسی کتے نے نہیں کاٹا، جو گورنر ہوتے ہوئے حکومت سے پنگا لوں۔ملک نے کہا کہ حکومت نے ایم ایس پی پر قانون کے بارے میں ایمانداری نہیں دکھائی ہے۔ جب تک ایم ایس پی قانون واپس نہیں لیا جاتا کسانوں کا گزارا نہیں ہے، اس لیے حکومت کو چاہیے کہ وہ ایم ایس پی کے حوالے سے اپنی نیت صاف کرے۔ حکومت نے ایم ایس پی پر بنائے گئے قانون کے بارے میں ایمانداری نہیں دکھائی ہے۔ ایم ایس پی کی گارنٹی ملے بغیر کسانوں کا گزارا نہیں ہو سکتا ہے۔انہوں نے حکومت کو خبردار بھی کیا کہ ”کوئی بھی کسانوں کو غریب نہ سمجھے۔ یہ وہی کسان ہیں جنہوں نے ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے کہا، "ایم ایس پی پر حکومت کی نیت واضح نہیں ہے۔ میں بھی حکومت میں ہوں لیکن کسانوں کے مفاد کی آواز ہمیشہ بلند کروں گا۔ ملک نے کہا کہ جب کسان دہلی میں 13 مہینوں سے احتجاج کر رہے تھے تو 700 کسانوں کی جان چلی گئی تھی، جس سے وہ بہت غمگین تھے۔ ملک کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے لوگ کسی جانور کی موت پر اظہار تعزیت کرتے ہیں لیکن کسانوں کی موت پر کسی کے منہ سے دو لفظ بھی نہیں نکلتے ہیں۔ملک نے کہا، “چودھری چرن سنگھ کہتے تھے کہ اگر کسان برادری ایک ہو جائے گی تو دہلی کی حکمرانی کسان کے پاس رہے گی۔ کسان مل کر لڑیں، ملک میں کسانوں کا ہی راج ہوگا۔ کسانوں کے پاس صرف زراعت، زمین اور فوج میں بھرتی ہی تو تھی، اب یہ بھی ہاتھ سے نکل گئی ہے۔ کانفرنس کی صدارت کسان مزدور سمیلن کے صدر ہربیر ناگر نے کی اور کرتار سنگھ نے نظامت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

بجلی کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کسانوں کی آمدنی سے متعلق حکومت کے دعوے بے بنیاد ۔ سابق گورنر جے کے
قومی

کسانوں کی آمدنی سے متعلق حکومت کے دعوے بے بنیاد ۔ سابق گورنر جے کے

21 اگست 2022
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

04 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d