Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی چین سے ترنگا درآمد کرنے کی وجہ بتائیں:راہل

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک کی شان کھادی کے ترنگے کو مسترد کرتے ہوئے چین میں بنے پولیسٹر کے ترنگے کو درآمد کرنے کا فیصلہ کیوں کیا©؟
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بتانا چاہئے کہ انہوں نے چینی مداخلت کے دوران ملک کی شان کھادی کے ترنگے کو مسترد کرتے ہوئے چین میں بنے پولیسٹر کے ترنگے کو درآمد کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔مسٹر راہل گاندھی نے جمعہ کو ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ مسٹر مودی کو چین سے جھنڈا درآمد کرنے کی بات خوب دیکھ رہی ہے لیکن اس حقیقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں کہ چین نے ملک کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سچا محب وطن وہ ہے جو ملک کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچنے دیتا اور ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لیے لڑتا ہے اور مادر وطن کی عزت و وقار کو برقرار رکھنے کے لیے وقف ہو۔انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے مودی چین کو سرخ آنکھیں دکھانے کی بات کرتے تھے لیکن وزیر اعظم پچھلے آٹھ سالوں سے چین کے سامنے جھک رہے ہیں اور اب ان کے منہ سے چین کا نام تک نہیں نکلتا۔ .حیرت کی بات یہ ہے کہ عوام کے منتخب کردہ وزیراعظم نے مفاد عامہ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے چین کے بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ کیا وجوہات ہیں کہ ملک کی شان ترنگے کی خاطر کھادی کو چھوڑ کر انہیں چین سے درآمد شدہ پالیسٹر کا سہارا لینا پڑا۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ جب سرحد پر چین کی دراندازی بڑھ رہی ہے تو چین سے ہندوستان کی درآمدات بھی بڑھ رہی ہیں۔ وزیراعظم ملک سے خطاب کریں اور اپنی وجوہات بتائیں۔ بات اگر مادر وطن کی ہو تو ہندوستان کی عزت کے لیے ہر شہری ان کا ساتھ دے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں تو ہم انہیں وہیں ماریں گے جہاں وہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ

اسی بارے میں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں تو ہم انہیں وہیں ماریں گے جہاں وہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ

22 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل
قومی

مودی چین سے ترنگا درآمد کرنے کی وجہ بتائیں:راہل

12 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d