Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیرچ چوپڑا نے امریکہ میں عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میںجیت حاصل کی

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ایک تاریخ رقم کی
ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے نیرچ چوپڑا نے امریکہ میں عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا نے عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ایک تاریخ رقم کی ہے۔ انھوں نے آج صبح امریکہ کے Oregon شہر میں ہوئے پ±روقار مقابلے میں 88 اعشاریہ ایک تین میٹر دوری تک نیزہ پھینک کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ Grenadian ایتھلیٹ Anderson Peters نے 90 اعشاریہ پانچ چار میٹر دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا پہلے بھارتی ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ وہ سابق لانگ جمپر Anju Bobby George کے بعد ایسے دوسرے بھارتی ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے پیرس میں 2003 میں لانگ جمپ میں کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔وزیراعظم نریندر مودی اور کھیلوں کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نیرج چوپڑا کو ان کی اس اہم کامیابی کیلئے مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ہمارے ایک سب سے ممتاز ایتھلیٹ کی طرف سے یہ ایک اہم اور بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کھیلوں کیلئے ایک خصوصی لمحہ ہے۔کھیلوں کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ایک پیغام میں نیرج چوپڑا کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے جیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور عالمی چمپئن شپ میں تمغہ جیتنے کیلئے پہلے بھارتی مرد اور دوسرے بھارتی ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ جناب ٹھاکر نے یہ بھی کہا کہ نیرج اب ہر عالمی مقابلے میں تمغہ جیت چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے / راجناتھ سنگھ

بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے / راجناتھ سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیرچ چوپڑا نے امریکہ میں عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میںجیت حاصل کی
قومی

نیرچ چوپڑا نے امریکہ میں عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میںجیت حاصل کی

24 جولائی 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d