Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے / راجناتھ سنگھ

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہمارا مقصد بھارت کو عالمی سپر پاور بنانا ،ہر ا±س شخص سے بچانے کیلئے پوری طرح لیس جو بری نظر ڈالنے کی جسارت کریں
دفعہ 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں میں امید کی ایک نئی صبح لائی کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد جموں و کشمیر اور لداخ کا پورا علاقہ جنگوں کے دوران ”مین وار تھیٹر“بن گیا تھا جب دشمنوں نے اس پر بری نظر ڈالنے کی کوشش کی لیکن بہادر فوجی جوانوں نے ان کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے ۔ سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک مضبوط اور پراعتماد قوم بن چکا ہے جو اپنے عوام کو ہر ا±س شخص سے بچانے کیلئے پوری طرح لیس ہے جو ان پر بری نظر ڈالنے کی جسارت کرتا ہے

۔تفصیلات کے مطابق دورہ جموں کے دوران جموں میں کرگل وجے دِوَس کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک مضبوط اور پراعتماد قوم بن چکا ہے جو اپنے عوام کو ہر ا±س شخص سے بچانے کے لیے پوری طرح لیس ہے جو ان پر بری نظر ڈالنے کی جسارت کرتا ہے۔ آزادی کے بعد سے لے کر اب تک قوم کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدین آزادی اور مسلح افواج کے اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ان شہیدوں کی اقدار کی بنیادی روح قومی تفاخر کا جذبہ ہے جس نے بھارت کے اتحاد اور سالمیت کا تحفظ کیا ہے۔ انہوںنے زور دے کر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کا واحد مقصد قوم کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے اور اس نے ایک خود کفیل دفاعی ایکوسسٹم تیار کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جو مسلح افواج کو مستقبل میں ہر قسم کی جنگ لڑنے کے لیے دیسی جدید ترین ہتھیار اورسازوسامان سے لیس کرے گا۔انہوںنے کہا کہ ہماری ترجیح دفاع میں خود کفیلی کا حصول ہے جو قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے مضبوط سیکورٹی آلات تیار کرنے میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اس وڑن کو پورا کرنے کے لیے دفاعی بجٹ کا 68 فیصد گھریلو ذرائع سے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ ایک خالص درآمد کنندہ سے اب ہم ایک خالص برآمد کنندہ بن چکے ہیں جس سے نہ صرف ہماری اپنی ضروریات پوری ہو رہی ہیں بلکہ ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ وڑن کے مطابق اپنے دوست ممالک کے تقاضوں کی بھی تکمیل کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 2025 تک 35 ہزار کروڑ روپے کی برآمدات حاصل کرنے اور آنے والے وقتوں میں سرفہرست برآمد کنندہ بننے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ہمارا مقصد بھارت کو عالمی سپر پاور بنانا ہے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ ہمارے شہیدوں کو مناسب خراج تحسین ہوگا جنہوںنے ایک ایسے بھارت کا خواب دیکھتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں جو مضبوط، خوشحال، خود کفیل اور فاتح ہو۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لڑکیوں کے اسکول عارضی طور پر بند کیے گئے، ہمیشہ کے لیے نہیں: طالبان

لڑکیوں کے اسکول عارضی طور پر بند کیے گئے، ہمیشہ کے لیے نہیں: طالبان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے / راجناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے تاہم پاکستان کا کچھ الگ ہی روایہ ہے / راجناتھ سنگھ

24 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d