Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لڑکیوں کے اسکول عارضی طور پر بند کیے گئے، ہمیشہ کے لیے نہیں: طالبان

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے پورے مک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے تمام لڑکیوں کے اسکولوں کو بند کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عارضی ہے مستقل نہیں ہے خلیج ٹائمز نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ لڑکیوں کے اسکولوں پر پابندی عارضی ہے مستقل نہیں۔افغانستان میں طالبان کی حکومت کے حق میں دلیل دیتے ہوئے جسے اس معاملے پر پوری دنیا میں تنقید کا سامنا ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ "زیادہ تر افغان تعلیم اور خواتین کے بارے میں بہت سخت گیر ہیں اور اسی وجہ سے لڑکیوں کے اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
معاشرے کا ایک بڑا طبقہ خواتین کے بارے میں یہ سوچتا ہے کہ خواتین کیا کر سکتی ہیں اور کیا نہیں کر سکتیں اور اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت ایک سمجھ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ بتدریج کیا جا رہا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو افغان شہری یا فرد کے کچھ بنیادی اسلامی حقوق اور انسانی حقوق کو نہیں سمجھتے۔ یہ ایسے لوگوں کو سمجھانے کے لیے ہے۔ اس کی وجہ معاشرے کے اس حصے میں علم کی کمی ہے۔بلخی نے کہا کہ وہ اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ادھر 11 ماہ سے زائد عرصے سے اسکول بند ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی بچیوں نے طالبان سے ایک بار پھر اسکول کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جب سے افغانستان میں طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے، ملک میں خواتین کے حقوق پر مسلسل حملے ہورہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی

اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لڑکیوں کے اسکول عارضی طور پر بند کیے گئے، ہمیشہ کے لیے نہیں: طالبان
تعلیم

لڑکیوں کے اسکول عارضی طور پر بند کیے گئے، ہمیشہ کے لیے نہیں: طالبان

24 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d