Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 بین الاقوامی یوم یوگاپر ملک بھر میں آٹھ لاکھ این سی سی کیڈٹوں نے  یوگ ابھیاس کیا

by Online Desk
21 جون 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر ملک بھر کے  نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے  8  لاکھ  کیڈٹوں  نے  یوگ ابھیاس کیا ۔ 21 جون  ، 2024 ء کو ملک بھر میں این سی سی کے زیر اہتمام یوگ  سیشنز میں حصہ لے کر  انہوں نے یوگ کا 10 واں عالمی دن منایا۔ ان سیشنز کا انعقاد متعدد اسکولوں، کالجوں اور مشہور مقامات پر کیا گیا  ، جن میں   اڈیشہ کے کونارک میں سن ٹیمپل  ،  لال قلعہ (دلّی)، ڈل جھیل (سری نگر، جموں و کشمیر)، سابرمتی ریور فرنٹ (احمد آباد، گجرات)، سانچی اسٹوپا (سانچی، ایم پی)، گیٹ وے آف انڈیا (ممبئی، مہاراشٹر)، نینی تال جھیل (نینی تال، اتراکھنڈ) ، جھانسی قلعہ (جھانسی، یوپی)، اور وکٹوریہ میموریل (کولکاتہ،  مغربی بنگال ) شامل ہیں ۔فوج کے نامزد سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، جو اس وقت فوج کے نائب سربراہ ہیں، نے دلّی کینٹ کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں  بھارتی فوج کے  ہیڈکوارٹرز، دلّی ایریا کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پروگرام  کی قیادت کی۔ انہوں نے ڈی جی این سی سی لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال سنگھ، دیگر سینئر افسران اور تقریباً 250 این سی سی کیڈٹوں  کے ساتھ  یوگ کے مختلف آسن کئے۔اس موقع پر کیڈٹوں  سے خطاب کرتے ہوئے، ڈی جی این سی سی نے یوگ کے فوائد کے بارے میں جانکاری فراہم کی اور ان پر زور دیا کہ وہ جسمانی اور ذہنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اس  یوگ ابھیاس  کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کریں۔  انہوں نے مزید کہا کہ  ’’ یوگ ہماری مجموعی صحت اور تندرستی کو بڑھانے کے لیے ایک بے حد طاقتور  ذریعہ ہے۔ یہ جسم اور دماغ کی ہم آہنگی کو یقینی بناتا ہے، جو ہمارے نوجوانوں کی مجموعی ترقی کے لیے اہم ہے۔ ‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
 پی ایم مودی سری نگر میں یوگا سیشن کی قیادت کی

(وزیر اعظم کا دورہ کشمیر کامیابی سے ہمکنار)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 بین الاقوامی یوم یوگاپر ملک بھر میں آٹھ لاکھ این سی سی کیڈٹوں نے  یوگ ابھیاس کیا
قومی

 بین الاقوامی یوم یوگاپر ملک بھر میں آٹھ لاکھ این سی سی کیڈٹوں نے  یوگ ابھیاس کیا

21 جون 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d